جب منظور کی سربراھی میں PTM بنا تو #خنیف اسکے پہلے صف میں کھڑا ھوگیا اور منظور کا استقبال اس نوجوان نے بنوں میں سب سے پہلے کیا۔لوگوں کو جمع کیا تقریرے کی نعرے لگائے جب پکڑ دھکڑ شروع ھوگئی کچھ لوگ چپ گئے لیکن یہ خنیف پشتین اس وقت بھی PTM کا ساتھی رہا
#HanifArrestedUnderFakeFIR
@javediq772575 اج تک جتنے پی ٹی ایم کے جتنے ساتھی گرفتار ہوچکے ہیں کیا کسی ایک کے خلاف غداری کے ایک ٹھوس ثبوت پیش کئے گئے ہیں ۔ صرف الزامات لگانے سے کام نیہں چلے گا اب۔۔
ریاست بیشک ظلم کرلیں مگر اس سے ملک کا فائدہ نیہں نقصان ہی ہوگا
@AikPakistani6 یہ وطن ہمارا ہے۔۔۔ کسی کے باپ کا جاگیر نیہں اور نہ تیرے باپ رنجیت نے ہمیں خیرات میں دیا ہے۔۔
باقی ظلم جتنا کرسکتے ہیں یہ ریاستی ادارے کرلیں مگر لاسٹ میں فتح ہماری ہی ہوگی۔۔ کیونکہ ہم امن کی بات کرتے ہیں ہم اپنے خقوق کی بات کرتے ہیں اور ہم صرف اپنے مظلومیت کی باتیں کرتے ہیں
ہم بات کرتے ہیں تو آئین کی بات کرتے ہیں ہم بات کرتے ہیں تو مظلموں کی بات کرتے ہیں ہم بات کرتے ہیں تو اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں۔ریاست کو یاد رکھنا چاہئے کہ وہ بیشک ہم پر گولیاں برسائے یا ہمیں جیلوں میں ڈالے ہم کسی بھی صورت پیچے ہٹنے والے نہیں انشاءاللہ
#ReleaseAliwazirMohsinDawar
@SMQureshiPTI افسسوسناک واقعہ ہے مگر جب کوئی پختون مرتا ہے فاٹا میں ان کرائے کے قاتلوں سے تو اپکو کوئی افسسسوس نیہں ہوتا ہے۔۔ منافقت کی کوئی خد ہوتی ہے قوریشی صانپ
جب منظور کی سربراھی میں PTM بنا تو #خنیف اسکے پہلے صف میں کھڑا ھوگیا اور منظور کا استقبال اس نوجوان نے بنوں میں سب سے پہلے کیا۔لوگوں کو جمع کیا تقریرے کی نعرے لگائے جب پکڑ دھکڑ شروع ھوگئی کچھ لوگ چپ گئے لیکن یہ خنیف پشتین اس وقت بھی PTM کا ساتھی رہا
#HanifArrestedUnderFakeFIR
مظلوموں کے لیے آوازِ حق بلند کرنے کا دعویدار کوئی صحافی، اینکر، دانشور اور سوشل میڈیا ایکٹویسٹ اگر شہید ملک ماتوڑکے کے قتل ناحق کے خلاف آواز بلند نہیں کرے گا، وہ اپنے چہرے سے منافقت کے نقاب کو نوچ کر عوام کے سامنے خود اپنا اصل روپ سامنے لائے گا
It’s a litmus test
#ArrestAliWazir