دل دہلا دینے والا منظر :
غزہ شہر کے مغرب میں واقع ایک رہائشی اپارٹمنٹ کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی فضائی حملے کے فوراً بعد، ایک سوگوار فلسطینی ماں اپنی بیٹی ’ایمان‘ کی میت کے پاس کھڑی الله سے ہمت اور استقامت کی دعا کر رہی ہیں.
بھارتی حکومت اور بھارتی میڈیا کے پاس مسلمان اور پاکستان کے علاوہ کوئی موضوع ہی نہیں ہے، اِن کے پاس لوگوں کو غدار ڈیکلیئر کرنے کے علاوہ کوئی کام نہیں ہے۔
بھارت میں جاری احتجاجی مظاہروں میں شریک طالبہ کی بھارتی حکومت و میڈیا پر تنقید