رجیم چینج کی رات عمران خان کے الفاظ تھے، ”اللہ الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے”۔
ارشد شریف نے کہا، ”عمران خان نے بہت بڑا کام کیا۔ سب کو ایکسپوز کردیا“۔
گذشتہ مدت میں بہت بار سُنا میں نے، ”مراد سعید کے لڑکے“، ”مُراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان کو بیچ دیا“، ”ُمراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان سے غداری کی“۔ اللہ گواہ ہے مراد سعید کی کوئی ٹیم نہیں۔ مراد سعید خود محض عمران خان کی مرہون ��نت ہے۔ پھر بھی مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا۔ جس طرح عمران خان نے رجیم چینج کی رات ہر نام نہاد محب وطن، ہر زبان و کلام کے جمہوری، ہر دکھاوے کے وطن پرست کے چہرے سے نقاب نوچا تھا آج اُس کی ٹیم نے بھی ان غاصبوں کو مجبور کردیا کہ اپنے گھناؤنے منصوبوں کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں اور قوم کے سامنے اپنے لفظوں میں اقرار کریں کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت۔ اس کے منتخب کردہ وزیر اعلی کا جرم اپنے لوگوں کی زندگیوں کو اقتدار پر مقدم رکھنا تھا۔ قوم اپنے غداروں کے چہرے دیکھ اور جان چکی ہے۔
مجھے ہمیشہ سے اس بات کا یقین رہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کی ضمانت، اس امر میں پوشیدہ ہے کہ ہم عمران خان کے نظریے کو اس طرح رپلیکیٹ کریں کہ یہ گمان ذائل ہوجائے کہ عمران خان کو قید رکھ کر، اسے دنیا سے کاٹ کر اس جدوجہد کو روکا جاسکتا ہے۔ آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ سلاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔
۱۱ اکتوبر کو پورے پاکستان سے لوگ صوابی انٹرچینج پر آئینگے۔ پورے پاکستان سے پارلیمینٹیرینز اور تنظیمی عہدیدار ورکرز کو صوابی انٹرچینج تک پہنچائے۔ کل سے کسی بھی طریقے سے اُن کا پہنچنا شروع کریں۔ تمام پاکستانی بھی اُسی دن پہنچے۔
۱۳ اکتوبر کو خیبرپختونخواہ کا پشاور ریجن، ملاکنڈ ریجن اور کوہاٹ ڈویژن بشمول کرک صوابی انٹرچینج پر پہنچے گا۔ تمام پارلیمینٹیرینز اور تنظیم کو میں نے ہدایت دے دی ہے کہ وہ ورکرز کو صوابی انٹرچینج پر پہنچائے۔
ہزارہ ریجن، بنوں ڈویژن اور ڈی آئی خان ڈویژن ۱۴ اکتوبر کو وہاں آئینگے جہاں ہم صوابی انٹرچینج سے آگے کا لائحۂ عمل دیں گے۔
انشاءاللہ ۱۴ اکتوبر کو ہم صوابی سے آگے پیش قدمی کریں گے۔
نانا پاٹیکر کی موت پر یہ ویڈیو سامنے آئی
لگتا ہے ہمیں ہی بول رہا ہے۔
“تمہاری یہ خواموشی کل تمہارے بچوں کے لیے رونا بن جائے گی۔ یہ قانون والے وردی والے، انھوں نے تو اپنا ایمام بیچ دیا، تمہارا ایمان کہاں تھا؟
”زندگی اور موت، عزت و ذلت اور رزق میرے رب کے اختیار میں ہے۔یہی وقت ہے اٹھنے کا، یہی وقت ہے فیصلہ کرنے کا۔ یاد رکھنا، جو جتنا بڑا ظالم ہوتا ہے وہ اتنا ہی بڑا ڈرپوک ہوتا ہے۔ “-
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF#عوامی_مزاحمت_کی_للکار
میرے پاکستانیوں، خصوصاً پنجاب کے لوگوں، اگر ہم نہ نکلے تو سہیل آفریدی کی ساری محنت اور یہ موقع ضائع ہو جائے گا۔
میں کل ملتان سے لاہور جاؤں گا اور وہاں سے اسلام آباد۔
میں اپنے بوڑھے جسم کے ساتھ جتنی وفا جمہوریت اور اس ملک کے ساتھ کر ��کتا ہوں، میں کروں گا۔ اگر میرا بازو کمزور ہے تو مجھے یقین ہے کہ میرے نوجوان میرا بازو بنیں گے۔
یہ افضل جہاد ہے۔ پاکستان کی بقا کی جنگ ہے۔ اپنی آخری سانس تک لڑوں گا۔
تسلی رکھیں! یہ فوجی حکومت چند دنوں کی مہمان ہے۔
تسلی رکھیں! عمران خان جلد ہمارے بیچ ہوگا۔
تم میں اور کتوں میں کوئی فرق نہیں۔ سہیل آفریدی نے فوج کا مائنڈ سیٹ بتا دیا۔ بنیادی طور پر فوج ساری پاکستانی عوام کے بارے میں یہی سوچتی ہے۔ جاسم چٹھہ
@eyesmithca
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ گزشتہ رات دو بجے کی ویڈیو ہے جس میں نظر آ رہا ہے کچھ سول میں اور کچھ FIA کی وردی میں اہلکار ہیں جو ہمارے گھر کے ارد گرد گھوم رہے ہیں آخر کوریج ہی تو کی ہے اور کیا کیا ہے ؟
اس سے کچھ روز پہلے بھی گھر ریڈ ہوئ 5 موبائل لیپ ٹاپ پاسپورٹ اور گاڑیوں کے کاغذات اٹھا کر لے گئے تھے جو ابھی تک واپس نہیں ملے اور اب ایک دفعہ پھر ۔۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
کتنا پیارہ چہرہ! کتنا خوبصورت جوان جس کو 26 نمبر پر ملک کے حکمرانؤں نے شہید کردیا-
پاکستان کے مستقبل کی راہ میں خون دینے والا، اپنی جان نچھاور کرنے والا یہ بہادر ہیرو، ایبٹ آباد کا شہری، اور پی ٹی آئی کا کارکن،
عبدالقادر خان ہے۔ ماشاللہ
اللہ تعلیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ بیٹا تیرا خون ہم پر قرض ہے۔
جس نے ملک کی خاطر جان دی وہ ہمیشہ کے لیئے زندہ ہو گئے اور قوم کو زندہ کر گئے۔
ظالموں خون کا حساب دو!
This brave man was shot by the government forces. He was the brave PTI worker from Abbottabad Abdul Qadir Khan Shaheed. May his soul rest in peace and may his family and friends find the strength to bear this tragic loss.
In the eyes of the nation, he is a hero and we the people of Pakistan owe him a debt, that is to fulfill the mission for which Abdul Qadir Khan laid his precious life at this young age.
The brutal, barbaric government of Pakistan it is time for you to leave and surrender before the peaceful movement of the people of my great land.