@ElonMuskVines@elonmusk X is banned in Pakistan from 8th February 2024 till date. 8th February was the day of election in Pakistan, X is the only media where we can retrieve authentic information
آج کا سوال:
وہ کون سی جماعت ہے جو 2018 میں 84 سیٹیں جیتنے کے بعد دھاندلی پر ماتم کر رہی تھی اور 2024 میں 73 سیٹیں جیتنے کے بعد وکٹری سپیچ کر کے جشن مناتی پِھر رہی ہے؟
@waqas_amjaad NA 117
پی ٹی آئی کی کیمپین کا کچھ پتا نہیں اُمیدوار کا کچھ پتا نہیں ، مقابلہ علیم خان سے ہے اور یہ سیٹ پی ٹی آئی ہارتی نظر آ رہی ہے ۲۰۱۳،۲۰۱۸ میں بھی ادھر سے پی ٹی آئی ہاری ہے