ہمارے بزرگ کہتے ہیں کہ نواز شریف کا خاندان جاتی امراء میں لوہار کا کام کرتا تھا اور ساتھ پھولوں کا کام بھی کرتا تھا یہاں سے ہار بنا کر امرتسر کے ایک " بازار " میں بیچا کرتے تھے ۔۔۔
یہ ایک اور ویڈیو موصول ہوئی ہے، اس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے، کس طرح آغا شیخ سرور، زعیم لغاری کو بتررین تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اس ویڈیو میں شاہد خٹک کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے، سفید لباس میں ملبوس شخص امین اللہ سب سے پہلے آغا شیخ پر اچانک حملہ کیا جس کے بعد کی یہ ویڈیو ہے۔۔
ایک تھانے کی خفیہ بنائی گئی ویڈیو یہ پولیس والا ہے یا فرعون ہے کیا اس پولیس والے کو پاکستان کا قانون اس چیز کی اجازت دیتا ہے کہ وہ عام انسان پر تشدد کرے جس کے ٹیکس کے پیسے سے وہ سیلری لیتا ہے اس عام انسان کو مارتے ہوئے شرم نہیں اتی ان لوگوں کو
چاچا 2 کلو آٹا دے دو گھر سب بھوکے ہیں
منصوبہ سازوں کے بچے یورپ میں عیاشیاں کر رہے ہیں اور ہمارے بچے دو وقت کی روٹی کے لیے ترس گئے
پنجاب کے علاقے میاں چنوں میں ایک 12 سال معصوم بچہ آٹا چوری کے کرتے ہوئے پکڑا گیا ظالم مدد کرنے کے بجائے اس پر تشدد کرتے رہے لیکن وہ پھر بھی آٹا مانگتا
اس درندگی پر تو حقوق نسواں والیوں کی زبانیں بھی گنگ ہیں۔ کیا فلسطین کی خواتین، خواتین نہیں؟ اب تو یہ ظلم معمول سا ہو گیا ہے کہ اب تو کوئی اس بربریت پر بات بھی نہیں کرتا۔
پولیس کی موجودگی میں بہن بھائی پر مبینہ تشدد اور سادہ لباس افراد کی جانب سے کیمرہ توڑنے کے مناظر انتہائی افسوسناک ہیں۔ ایس ایس پی کورنگی کو فوری معطل کرکے فری اینڈ فیئر انکوائری کی جائے اور ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے۔
ہم مظلوم خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں۔
فہیم خان صدر پاکستان تحریکِ انصاف کراچی
یہ وڈیو خواجہ آصف کے لیے 🚨
19نوممبر1999 میں نوازشریف نے اسرائیل سے
1ارب روپے کی مشینری خریدی تھی
1993 میں شہبازشریف نے جعلی دستاویزات
پر کم ازکم 4مرتبہ اسرائیل کا دورہ کیا
شریف خاندان کا اسرائیل سے خفیہ معاہدہ
طے ہے۔