✨ تاريخ یاد رکھے گی کہ #شہید_چوہدری_محمد_عبداللہ_طاہر آخری سانس تک لڑا لیکن نظریے پر سمجھوتہ نہیں کیا
آج لاہور گلبرگ میں موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا
The Man Who Saw (Cricket’s) Tomorrow, Imran Khan has lost his vision in the jail. They say his vision is now only 15 percent and that’s such a sad story
تصویر کا دوسرا رخ۔
کافی دنوں سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل تھی کہ ان دونوں بہنوں نے مرے ہوئے باپ کا انگوٹھا پکڑ کر کہا کہ ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں کیا یہ حقیقت تھی ویڈیو آخر تک لازمی دیکھیں