علیمہ خان کا اہم پیغام: 🚨🚨
"اطلاعات ہیں کہ عمران خان سے ایک 'خاموش ملاقات' کی پلاننگ کی جا رہی ہے تاکہ باہر آ کر سچ نہ بولا جا سکے، اور پھر مستقل طور پر خان صاحب تک رسائی کا راستہ ہی بند کر دیا جائے۔ یاد رکھیں! خان صاحب کا عوام اور پارٹی سے رشتہ کوئی ڈیل یا بند کمرے کی سازش ختم نہیں کر سکتی۔ ہم ڈرنے والے نہیں!"
26 مئی ہو، سانحۂ مریدکے ہو یا اب آزاد کشمیر کے سانحات۔۔۔ موجودہ حکومت اور اُس کے اصل “حکمرانوں” نے بربریت کی نئی تاریخ رقم کی ہے۔ درجنوں لوگ شہید ہوئے یا سینکڑوں، اس سے قطع نظر موجودہ رجیم کا ہر سانحے میں مکمل میڈیا بلیک آؤٹ، مظاہرین پر سیدھی گولیاں برسانا اور پھر شہادتوں کی خبر اور لاشوں کی تعداد کو چھپانا تاریخ کا بدترین ظلم ہے۔ سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت میں جو بھی ملوث ہے اُسے قرار واقعی سزا دیں لیکن عام شہریوں پر سیدھی گولیاں برسانے کی روایت قابلِ مذمت اور ناقابلِ قبول ہے۔
@iqrarulhassan To Iqrar bhai Yeh jo 75 Salon se Pakistan k sath yeh Wardi waly kr rahy hain inpy bhi ese trahan barasna chaye balky es dey kahi zaida Unk khilaf bhi himat kry tori..
کچھ الیکشن سے پہلے بھاگے
کچھ الیکشن کے بعد بھاگے
کچھ پریس کانفرنس کر کے بھاگے
کچھ استحکام پارٹی جا رکے
کچھ اسمبلی میں کچھ سینیٹ میں بکے
اور
اور جو بچے ان میں سے اکثر
چپ چپاتے اندر رہ کر بک گئے
#خان_سےغداری_نامنظور
TREND starts now. .....
اس وقت پورا یورپ "سپین"کے نوجوان وزیراعظم پیدرو کی پالیسی کو فالو کرکے چل رہا ہے ،بہت بہادرانسان ہے
امریکہ نے سپین کو دھمکی دی اور پیدرو سیدھا چائنہ پہنچ گیا ہے گیا کہا کہ ہمارے پاس تمہارا متبادل موجود ہے
اب باقی یورپین ممالک بھی ایسا کرنے جارہے ہیں ٹرمپ کو کوئی سریز نہیں لیتا