@Marriyum_A آپ سمجھ رہے شاید میں تیل سستا کرنے آیا ہوں میں تیل سستا کرنے نہیں آیا لیکن مجبوری ہے 17 جولائی کو ضمنی الیکشن ہے اور ہمیں جیتنا ہے ورنہ عمران خان جیت جائے گا ہمیں عوام کو بیوقوف بنانا ضروری تھا۔
@RajakhanMNA110 تیرے جیسے کئی نمونے خان کی سیاست اور خان کو روز ختم کر کے سوتے میرا اللہ خان کے ساتھ یہ قوم خان کے ساتھ یہ امت مسلمہ خان کے ساتھ انشاء اللہ خان اس ملک کی انشورنس پالیسی ہے تیرے جیسے یاجوج ماجوج کی کیا اوقات ہے ۔۔۔۔ اب بچارے لوٹے بھی ایسی باتیں کر کے خود کو تسلیاں دے رہے