محترم مراد راس صاحب سے گذارش ہے۔
محکمہ سے متعلقہ تمام مساٸل کے حل کے لیے اساتذہ آپکی طرف دیکھ رہے ہیں۔
ہماری یہ خواہش ہے کہ جیسے باقی مساٸل کا کریڈٹ آپکو جاۓ۔ ویسے ہی اساتذہ کی مستقلی کا کریڈٹ آپ لیں اور چودہ ہزار خاندانوں کو شکریہ کا موقع دیں۔
#RegulariseSSEsAEOs@DrMuradPTI