پہلی ویڈیو: پشپا کہہ رہی ہیں یہ پِلر کے پیچھے کون بچی ہے جس نے میری تصویر اٹھائی ہوئی ہے، صاف دکھائی دے رہا ہے کہ بچی کو زبردستی تصویر پکڑائی ہے
دوسری ویڈیو: سکول کے سینکڑوں بچوں نے جیسے ہی زرتاج گل کو دیکھا تو عمران خان کے حق میں شدید نعرے بازی شروع کی 🔥
ابا مجھے پچاس روپے دیتے ہیں، میں روٹی نہیں کھا رہا آج کل، بس چائے پیتا ہوں اور دو رسک کھاتا ہوں۔ علی بلال (ظلِ شاہ)
کیسے کیسے بیگناہ معصوم جوانوں کو اقتدار کی ہوس میں مبتلا ریاست نے شہید کر دیا۔
#گولی_کیوں_چلائی
https://t.co/UJ7k1lOcrR
چاچا بھی کہتے ہو اور شہد کے پیسے بھی مانگتے ہو۔ اس مرتبہ نہیں، اگلی مرتبہ پیسے دوں گا، پنجاب پولیس کا کانسٹیبل غریب ریڑھی والے کو پیسے دیے بغیر شہد لے کر چلتا بنا
Following the des*ecration of the Holy Quran in Sweden, Kuwait has made the decision to publish 100,000 copies of the Holy Quran in the Swedish language.