جنوبی افریقا کی “بی “ ٹیم کو ون ڈے اور ٹی 20 سیریز ہارنے کے بعد بھی ہیڈ کوچ @captainmisbahpk زمبابوے کے خلاف شکست کے خوف میں مبتلا ہیں ، پریس کانفرنس میں انھوں نے دو ٹوک کہہ دیا، نئے کھلاڑیوں کو کھلانے کا ضرور سوچیں گے، البتہ ایسی ٹیم بھی میدان میں نہیں اتاریں گے، کہ ہار جائیں !
University of agricultural faisalabad is taking online classes again, when we payed our full fees, this is totally unacceptable ! Don't waste our another semester ! @ShahzadYunasPTI @Shafqat_Mahmood@PakPMO@ImranKhanPTI