تم @ImranKhanPTI نہیں تم سے پہلے بھی پاکستان کے کئی بدخواہ آئے اور تاریخ کے کوڑے دان میں ہمیشہ ہمیشہ کیلئے دفن ہوگئے، ان شاءاللہ پاکستان، اس کے ایٹمی اثاثے، افواج پاکستان اور بہادر پاکستانی عوام تاقیامت زندہ و پائیندہ رہیں گے.
#پاکستان_نہیں_تمہارا_منہ_ٹوٹے_گا
گوجرانوالہ: وزیراعلی پنجاب حمزہ شہبازشریف صاحب یوسف پورہ میں ہجوم کے تشدد سے جانبحق ہونے والے اشرف کے گھر پہنچ گئے۔ وزیراعلی نے اشرف کی بیوہ کو پچی�� لاکھ روپے کا چیک بھی دیا
کسی اور نے اس طرح کوئی بیان دیا ہوتا تو پورے ملک میں آگ لگ جاتی راتوں رات پٹیشن فائل ہو کر صبح ٹیک اپ بھی ہو جاتی عمران خان اتنا لاڈلا کیوں ہے ؟ عمران خان آئین پاکستان کیساتھ کھیل رہا ہے پاکستان کو کسی فتنہ فساد ذہنی مریض کے حوالے نہیں کیا جا سکتا ہم پاکستان کو ہرصورت بچائینگے
ہم رہیں نہ رہیں #پاکستان 🇵🇰 کو سلامت رہنا ہے #تاقیامت رہنا ہے انشاءﷲ! جو شخص پاکستان پہ ایٹم بم گرانے کی بات کرے وہ #پاکستانی ہو سکتا ہے؟ جو پاکستان کے تین ٹکڑے(خدانخواستہ)کرنے کی بات کرے اسکی زبان #نوچ لینی چاہیے اس کو پاگل خانے میں جمع کروانا چاہیے
@AzmaBokhariPMLN