تازہ ترین
یکم اکتوبر 2025
16 واں دن
میڈیکل سائنس کی روح سے ان کی اب تک زندگی ایک معجزہ ہے
باولے کتے نے ان کو سیلاب متاثرین کی خدمت کرتے ہوئے کاٹ لیا تھا۔
حامد اسماعیل بھائی کی خوب صورت آواز میں تلاوت اور بھر پور عزم کا اظہار
آپ تمام احباب سے خصوصی دعاوں کی درخواست ہے
95واں #سعودی_قومی_دن
ہماری سرزمین عزت و کرامت کا سر چشمہ ہےـ اللہ ہماری قیادت کی حفاظت اور مدد فرمائے، اللہ سعودی عوام کی حفاظت فرمائے، اللہ ہماری خوشی، عزت، وقار کو قائم ودائم رکھے۔
#ہمارا_فخر ہماری فطرت میں ہے۔
#ہمارا_فخر ہمارے عزائم میں ہے۔
#ہمارا_فخر ہماری سخاوت میں ہے۔
چور پکڑا ۔ تلاشی لینے پر جیب سے روٹی نکلی تو ہوٹل مالک بھی ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہو گیا
دیکھیں جس کی ھوٹل پر چوری ہوئی وہ مالک سر پکر کر ہاتھ جوڑ کر رو رہا ہے*
_😭_ 😭😭😭
جہاں جہاں سے پانی گزرا ہے پانی کیا چھوڑ گیا ہے آپ سب اندازہ کر سکتے ہیں میرے پاس الفاظ نہیں اور کیا کہہ سکتے ہیں اللہ ہم سب پر رحم فرمائے آمین ثم آمین ،😭💔💔
مجھے یقین ہے فیصلے والے دن جب فیصلہ کرنے والوں کا امتحان ہوگا تب یہ غیر مسلم جج فرینک کیپریو مسلمان منصفوں سے بہت دور دائیں ہاتھ والوں میں شامل ہوگا اور ہمارے ثاقب نثاروں، کھوسوں، بندیالوں گلزاروں کے چہروں کی ہوائیاں اڑی ہونگی
RIP Frack Caprio
ہنزہ میں ایک مشہور ہوٹل اپنا سیوریج کا پانی جھیل میں چھوڑ رہا ہے جو کہ واضح دیکھا جا سکتا ہے جس سے نہ صرف جھیل کی خوبصورتی ماند پڑ رہی ہے بلکہ بدبو بھی پیدا ہو رہی ہے۔
یہ بات ایک گورا ویلاگر بتا رہا ہے لوکل انتظامیہ کہاں ہے؟