@Shinamuller یہ موصوفہ مسلم لیگ ن ( مریم نواز ) گروپ کی عظیم دانشورہ اور عظیم فیمینسٹ اور عورتوں کی حقوق کی علمبردار ہیں- محترمہ سے کوئی پوچھ سکتا ہے کہ عمران خان کی سیاست سے اختلاف تو کیا جاسکتا ہے ,, مگر اسکی بہن کا کیا قصور کہ جو اسے بہن کی گالی دی گئی ؟؟؟
@MuhammadTahaCh1 اگر آپ یہ کہتے کہ کسی بھی سیاستدان کے خلاف اگر کوئی تصویر لگا کر اخلاق سے گرا کمنٹ کرے گا تو وہ قابلِ مذمت فعل ہوگا تو مجھے نہایت خوشی ہونی تھی -
@Shinamuller آرمی چیف جنرل باجوہ سے محترمہ کے ترجمان زبیر عمر کی ملاقاتیں اور سیٹلمنٹ کی درخواستیں بھی شاید بی بی مریم کی اجاذت کے بغیر ہی ہوئی تھیں شاید ؟؟؟
@BalochNadir5 جب تم اُچھل اُچھل کر تحریک لبیک نامی دہشتگرد تنظیم کو پروموٹ کررہے تھے,اسکی انسان دشمنی پر مذہب کا لیبل لگا رہے تھے تو تب تمہیں ملک کی بربادی نظر نہیں آرہی تھی ؟؟؟
اپنے یوٹیوب چینل کی کمائی کیلئے جب تم ملک کو آگ میں دھکیل رہے تھے تو تب تمہیں ملک یاد کیوں نہیں آیا ؟؟؟
@AWGoraya ہاہاہاہا- پی ٹی آئی کے لوٹوں کی اکثریت مسلم لیگ ن میں جارہی ہے ,, اور تم بس زرداری زرداری کررہے ہو- نہایت بیغیرت اور بغض والے انسان ہو تم -- جھوٹے اور منافق آدمی ہو تم
@AWGoraya@HSodhar_70 واہ وزیر اعظم نواز شریف کا بھائی بن رہا ہے, لندن سے پاکستان واپسی کا رستہ میاں صاحب کا صاف ہورہا ہے اور فوج کی گود میں زرداری اور اسکا بیٹا بیٹھا ہوا ہے- واہ بندہ لا جتی لوے تے تیری دانشوری لال کردوے 😄😄
@SyedMusaGillani@SaleemKhanSafi طالبانوں کے حامی اس جعلی مولوی نما صحافی کو ہمیشہ سے ہی پیپلزپارٹی سے خار رہا ہے,, میجر عامر کے پالتو اس صحافی کو پیپلزپارٹی پر بھونکنے کی ہی تو ہڈی ملتی ہے 😡