حالیہ قانون سازی اختیارات کا ارتکاز ایک فرد کے اندر کرنا اور پارلیمنٹ کے کردار کو محدود کرنا ایک اہم آئینی اور سیاسی سوال ہے۔ ریاستی اداروں کے اختیارات میں توازن اور آئینی حدود کی پاسداری ضروری ہے۔
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا پشاور کنونشن سے خطاب
#رہبر_ملت_مولانا #ہم_فرعونیت_کے_منکر #ملک_عوام_کا_ہے #تنخواہ_دار_مالک #بدامنی_کا_حساب_دو

سیاست صرف حکومت کی حمایت یا مخالفت کا نام نہیں
قائد جمعیۃ نے کہا کہ سیاستِ شرعیہ کا خلاصہ یہ ہے کہ مملکتی زندگی کا ایسا انتظام قائم کیا جائے جو اصلاح کا ذریعہ بنے۔ سیاست کو محض کسی حکمران کی موافقت یا مخالفت تک محدود کرنا سیاسی اور فکری کمزوری ہے، اصولی سیاست کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا پشاور کنونشن سے خطاب
#رہبر_ملت_مولانا #ہم_فرعونیت_کے_منکر #ملک_عوام_کا_ہے #تنخواہ_دار_مالک #بدا��نی_کا_حساب_دو
یہ ملک ھم سب کا ھے اس کے آئین وقانون کی رو سے آپ عوام کو امن وامان دینے کے زمہ دار ھیں جب ھم آپ سے آپ کی مسئولیت کا سوال کرتے ھیں، جب ھمارے رھبر مولانا فضل الرحمن آپ کی ناکام پالیسیوں پر تنقید کرتے ھیں تو آپ ان کی کردار کشی کرتے ھیں اور ھرزہ سرائی پر اتر آتے ھیں
جب آپ بلوچستان، کےپی کے فاٹا کشمیر اور سندھ کے کچے کے عوام کو امن دینے میں بھی ناکام ھونگے
جب آپ عوام کو روزگار اورمعاش دینے میں بھی ن��کام ھونگے
جب آپ روزانہ کی بنیاد پر تیل کی قیمتوں میں اضافہ کرکے اس پیسے سے عیاشیاں کریں گے
جب آپ اھل بلوچستان اور ان کے بڑوں کو اسلام آباد بلا کران کی توھین کریں گے
جب آپ مینڈیٹ چوری کریں گے
اور جب آپ ھارڈسٹیٹ کے نام پر سیاست اور سیاستدانوں کا گلہ گھونٹیں گے
جب آپ پارلیمنٹ کو گھر کی لونڈی بنائیں گے
تو یاد رکھو
آپ اس ملک کے مالک نہیں ھو ھم ھیں، ھم آپ سے بدامنی کا سوال بھی کریں گے اور آپ کو امن دینا بھی ھوگا اور ھم جمعیت کے کارکن اپنے رھبر مولانا فضل الرحمن کی قیادت میں کل بھی آپ کی فرعونیت کے منکر تھے آج بھی منکر ھیں اور کل بھی منکر رھیں گے ان شاءاللہ
#رہبر_ملت_مولانا
#ہم_فرعونیت_کے_منکر
#ملک_عوام_کا_ہے
#تنخواہ_دار_مالک
#بدامنی_کا_حساب_دو
مولانا اردو ادب کا بہت ذوق رکھتے ہیں لمبے اسفار میں مصری قرآء کرام کی مشق والی تلاوت قرآ کریم سننا اور شدت ذوق سے اسکو دُہرانااور ادبی کلام سے محظوظ ہونا قائد محترم کو بہت پسند ہوتاہے ۔
صوبوں کی تقسیم سے پہلے امن اور استحکام ضروری ہے
قائد جمعیۃ نے مجوزہ صوبائی تقسیم کے حوالے سے کہا کہ جب ملک کے مختلف حصے بدامنی اور خونریزی کی لپیٹ میں ہوں تو ایسے ماحول میں نئے صوبوں کی بحث چھیڑنے کے بجائے پہلے امن، استحکام اور عوامی اعتماد کی بحالی پر توجہ دینی چاہیے۔
قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن کا پشاور کنونشن سے خطاب
#رہبر_ملت_مولانا #ہم_فرعونیت_کے_منکر #ملک_عوام_کا_ہے #تنخواہ_دار_مالک #بدامنی_کا_حساب_دو
پاکستان بنا تو تین خواب تھے، آج تینوں ادھورے کیوں؟
پاکستان صرف جشن منانے کے لیے نہیں بنایا گیا تھا!
آزادی کے جشن کی آڑ میں قومی مقاصد نہیں چھپ سکتے!
آزادی پر مولانا فضل الرحمٰن کا فکر انگیز پیغام
#جشن_آزادی_مبارک#پاکستان_ہمیشہ_زندہ_باد