Beautiful Engineering!
From Rahimyarkhan to Fort Munroe (DG Khan) a 275-km run. The old road has now been replaced by new #CPEC route which is really amazing.
جوقیدی اپنی سزامکمل کرچکے،جرمانہ نہ اداکرنےکیوجہ سےجیل میں ہیں ریاست نے زمہ لےلیا
بتایاگیاکہ علاج کی سہولیات تو درکنارسردردکی دواجیلوں میں میسرنہیں جرائم کامرکزجیل!بچےخواتین معاشرتی ناانصافی کیوجہ سےقید
روٹی چورقاتل بنےماضی کےحکمرانوں جواب ہیں؟
عمران خان نےاصلاحات کی منظوری دیدی
It is quite difficult to understand that why our judiciary has to interfere in each matter.
It should focus on those 18 lac cases which are sub judicious for more than 20 years.
Waiting for that day when every institution in Pakistan will focus upon its own performance.
#COAS
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
“ابوبکر جنتی ہیں، عمر جنتی ہیں، عثما�� جنتی ہیں، علی جنتی ہیں، طلحہ جنتی ہیں، زبیر جنتی ہیں، عبدالرحمٰن بن عوف جنتی ہیں، سعد جنتی ہیں، سعید ( سعید بن زید ) جنتی ہیں اور ابوعبیدہ بن جراح جنتی ہیں (رضی اللہ عنھم اجمعین ) “ ۔
(ترمذی،۳۷۴۷)
اللہ کا شکر وزیراعظم عمران خان نے ایک سال میں نہ صرف ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا،معیشت کو آئ سی یو سے نکالا بلکہ آج برآمدات بڑھنے لگے،اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،انوسٹمنٹ آنے لگی،کاروبار کے آسانی میں 28 درجے بہتری،گردشی قرضوں میں کمی کیساتھ اداروں کو خسارے سے نکال کر درست سمت دے دی
I've never been more excited to follow the journey of a new test cricket career.
16-year-old Naseem Shah makes his debut for Pakistan vs Australia today, and only days after his mother passed away.
He bowls express speed, and has the heart of a lion!
https://t.co/5Ws326Zy7W
پاکستانی معیشت بالآخر درست سمت میں نکل پڑی ہے کیونکہ ہماری متعدد اصلاحات بار آور ثابت ہورہی ہیں: 4 برس میں پہلی مرتبہ پاکستان کاکرنٹ اکاؤنٹ اکتوبر 2019 میں خسارے سےنکل کر سرپلس ہوا ہے اور ستمبر 2019 کے 284$- ملین اور اکتوبر 2018 کے 1280$- ملین مقابلے میں 99$+ ملین رہا۔
@jam_kamal Please also focus on commercial production of halal meat and milk on large scale specially for exports
Livestock has great potential to be a source of jobs and revenue.