@Alihasnain61 مجھے سچ میں خود زہر لگتے اور میرے تجربے کے مطابق میرے سامنے لڑکیوں نے زیادہ وقت لگایا ہے ہمیشہ ATM میں ایک ساتھ 4-5 گھس جاتی ہیں اور لگی رہتی ہیں
My office is 230kms away from home where I drive back to on the weekends.
Today, the worry in my mother's voice wrenched my heart when she told me to please reach home before dusk tomorrow.
Imagine being a mother in such a world.
جب قانون کےرکھوالےاتنے شقی القلب ہو تو پھرخاتون کے ساتھ درندگی کا مظاہرہ کرنے والے درندے کیوں سامنے نہیں آئیں گے؟ اس عمر شیخ کےلئے پولیس کوتماشہ بناکرآئی جی کوہٹادیاگیا۔ "ریاست مدینہ"کےگوئبلزبتائیں کہ خاتون کے ساتھ درندگی ایک طرف،سی سی پی اوکی شقی القلبی سےکیا عرش نہیں ہلا ہوگا؟
The rape cases in gujranwala highlight the failure on part of our state machinery to exercise due process of law and implement rule of law. Instead of emboldening specific institutions, we need urgent structural reforms from the ground up.
مجھے تو حیرانی ہے ان پر جو فرما رہے ہیں کہ سی سی پی او پر تنقید کیوں کی جا رہی ہے، جوشخص زیادتی کا شکار عورت کو مورد الزام ٹھہرا رہا ہے، وہ مجرموں کے خلاف کیا کاروائی کرے گا؟؟ شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے ان صاحب کےلئے اور ان سب کے لئے جو اسے ڈیفنڈ کر رہے ہیں۔۔
I was so angry at the CCPO’s comments on the gang rape that I left my handbag in a public place while I was busy on the phone.
Got a call this morning saying they have my bag. Insaan hee bun jao Madinah kee Riasat tu bohot door kee baat hai.
سب سے بہترین رائے علی محمد کی
ریفرنڈم کروا لو کہ ریپ کرنے والوں کو سرعام پھانسی دینا ہے یا عوام سے رائے لو اور پھر قانون بنا دو۔۔۔۔
اب وقت آگیا ہے اسلامک قانون نافذ کرو پھر دیکھو کیسے سب ٹھیک ہوتا
@RehamKhan1 سی سی پی او کو برطرف کردینا چاہیئے
لیکن سنا ہے سی سی پی او صاحب کچھ دن پہلے ایک آئ جی صاحب کو گھر بھجواچکے ہیں بزدار صاحب سے @AajKamranKhan صاحب بار بار پوچھتے رہے انہوں نے سی سی پی او کے بیان کے بارے میں کوئ جواب نہیں دیا اللہ پاک رحم کرے دل خون کے آنسو رورہا ہے اس واقعے کے بعد