❤السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤
❤میری ہر سانس اُنﷺ کی آہٹوں کے ساتھ چلتی ہے
میرے دل کے دھڑکنے کی بھی رفتار سُنتے ہیں۔۔
میں صدقے جاؤں اُنﷺ کی رحمت اللعالمینی پر
پکارو چاہے جتنی بار بھی علی وہ ہر بار سُنتے ہیں۔۔❤
❤🌴اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌴❤
❤جو مقام"شکوے" کا ہوتا ہے وہی مقام"شکر" کا بھی ہوتا ہےلیکن ہم اس مقام پر"شکوه" جلدی اور"شکر"دیر سے ادا کرتے ہیں ہر با�� میں"خیر"ڈھونڈا کریں اور"الحمدلله" کہنے کی عادت اپنا لیں❤
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کورونا وائرس کا شکار ہوگئیں۔
مریم نواز نے کورونا کا ٹیسٹ کروایا تو ٹیسٹ مثبت آیا۔
اللہ تعالیٰ میڈم کو شفائے کاملہ عطا فرمائے اور صحت و تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤️🙌۔
@MaryamNSharif#GetWellSoonMaryamNawaz
The people of Punjab shouldn’t have to suffer anymore, they shouldn’t have to stand in lines for basic necessities, they deserve much better and PML-N will give them that! We will revolutionise, we will reform and reach new heights InshAllah!
#مہراں_شیر_تے_لاواں_گے
💚السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ❤
❤مر کے اپنی ہی اداؤں پہ امر ہو جاؤں💚
💚ان کی دہلیز کے قابل میں اگر ہوجاؤں❤
❤ان کی راہوں پہ مجھے اتنا چلانا یارب💚
💚کہ سفر کرتے ہوئے گرد سفر ہوجاؤں❤