روٹی دے گا کون؟ رب، کپڑا دے گا کون؟ رب، روٹی، کپڑا اور مکان یہ رب کے فیصلے ہیں تم نے کیا دیا؟
آج سندھ کی عوام، سندھ کا زمیندار، ہاری، ہاتھ جوڑ کے کھڑا ہے نواز شریف، خدا کے لیے ایک سال کے لیے اپنی بیٹی کو وزیرِ اعلیٰ سندھ بنا دو
تم لوگوں کے مقدر میں گمراہی اور ذلت لکھ دی گئی ہے بد بخت شخص Tea lover نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت مبارکہ بیمار کیلئے دعائیہ الفاظ میں دعا فرمائی اور تم لوگ بیماری کا مذاق اڑاتے ہوئے گھٹیا کمنٹ کرتے ہو اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو تم لوگوں پر
علماء مشائخ ونگ مسلم لیگ ن پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ @MaryamNSharif کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعا کی گئی، ممبر اسلامی نظریاتی کونسل صاحبزادہ حافظ محمد امجد @hamjadfsd نے محترمہ کی جلد صحت کی بحالی کیلئے عوام سے بھی دعاؤں کی درخواست کی
علماء مشائخ ونگ مسلم لیگ ن پنجاب کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ @MaryamNSharif کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعا کی گئی، ممبر اسلامی نظریاتی کونسل صاحبزادہ حافظ محمد امجد @hamjadfsd نے محترمہ کی جلد صحت کی بحالی کیلئے عوام سے بھی دعاؤں کی درخواست کی.
وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ @MaryamNSharif کو اللہ کریم جلد از جلد مکمل صحت یاب فرمائے، انہوں نے ستھرا پنجاب پروجیکٹ کے تحت پنجاب بھر میں عید الاضحٰی کے موقع پر صفائی ستھرائی کا اعلی ترین معیار قائم کرکے پورے پنجاب میں پچھلے سال کا اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا ہے.
ویلڈن وزیراعلیٰ صاحبہ ویلڈن.
دنیا صرف طاقت کی زبان سمجھتی ہے.
ہمیں کہا گیا کہ آپ NPT (ایٹمی طاقت کے عدم پھیلاؤ کا معاہدہ) پر دستخط کریں، ہم نے کہا کہ جنوبی افریقہ، اسرائیل اور انڈیا جن کے پاس ایٹمی ہتھیار ہیں آپ ان پر دباؤ کیوں نہیں ڈالتے، آپ صرف پاکستان کے پیچھے کیوں پڑے ہوئے ہیں کہ پاکستان اپنا ایٹمی پروگرام بند کر دے.
کہا گیا کہ ان کے پاس تو ایٹمی ہتھیار ہیں انہیں ہم کیا کہہ سکتے ہیں لیکن آپ کا بازو تو مروڑ سکتے ہیں.
بچی قرآن پاک حفظ کرنے جا رہی تھی، بچی کے ہاتھ سے قرآن پکڑ کر نیچے پھینک دیا اور بچی سے زیادتی کر کے اس کو قتل کر دیا۔مقبوضہ جموں کشمیر میں نسل انسانی پر بڑھتے ہوئے ظلم پر عالمی برادری کی خاموشی 😢
حقیقت یہ ہے کہ سب سے پہلا گھر جو لوگوں (کی عبادت) کے لئے بنایا گیا یقینی طور پر وہ ہے جو مکہ میں واقع ہے (اور) بنانے کے وقت ہی سے برکتوں والا اور دُنیا جہان کے لوگوں کے لئے ہدایت کا سامان ہے۔
سورۃ آل عمران
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی شمالی وزیرِستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کے افسران و اہلکاروں کی پذیرائی۔
“معصوم شہریوں کو انسانی ڈھالوں کے طور پر استعمال کرتے ہوئے فرار کی کوشش کرنے کے ناپاک فعل میں ملوث دہشتگردوں نے ایک مرتبہ پھر ثابت کر دیا کہ ان کا انسانیت سے کوئی تعلق نہیں۔"
~ وزیرِ اعظم
ذوالحج کے پہلے دس دن ایک دن کا روزہ ایک سال کے برابر
9 ذوالحج کا روزہ 2 سال روزوں کے برابر
ایک رات کی عبادت کا ثواب شب قدر کے برابر۔
فجر کی قسم
(وَالْفَجْرِ)
دس راتوں کی قسم
(وَلَيَالٍ عَشْرٍ) — (جس سے مراد عموماً ذوالحجہ کی پہلی دس راتیں لی جاتی ہیں)
جفت کی قسم
(وَالشَّفْعِ) — (یعنی ہر جوڑا یا جفت چیز)
طاق کی قسم
(وَالْوَتْرِ) — (یعنی ہر اکیلی یا طاق چیز)
رات کی قسم جب وہ چلنے لگے
(وَاللَّيْلِ إِذَا يَسْرِ) — (یعنی رات جب رخصت ہونے لگے)
اور جو کوئی اللہ سے ڈرے گا، اللہ اُس کے لیے مشکل سے نکلنے کا کوئی راستہ پیدا کر دے گا، اور اُسے ایسی جگہ سے رزق عطا کرے گا جہاں سے اُسے گمان بھی نہیں ہوگا۔ اور جو کوئی اللہ پر بھروسہ کرے، تو اللہ اُس (کا کام بنانے) کے لیے کافی ہے۔
سورۃ الطلاق
تاریخ میں لکھا جائیگا کہ فرنٹیئر کور کا ایک جوان سپاہی بچکن احمدزی مروت تھا جنہوں نے اکیلے ہی اور زخمی حالات میں فتنہ الخوارجوں کیساتھ مقابلہ کرتے ہوئے 12 خارجیوں کو جہنم واصل کردیے تھے ۔
سلام ہیرو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
🚨چین نے نائجیریا میں 20 ارب ڈالر کی آئل ریفائنری تعمیر کی اور یورپ اس پر سخت ناراض ہے
افریقہ کے سب سے بڑے تیل پیدا کرنے والے ممالک میں شامل نائجیریا کے پاس اپنی کوئی بڑی ریفائنری نہیں تھی چین کی تعمیر کردہ ڈانگوٹے آئل ریفائنری نے یہ صورتحال بدل دی.