@Mansoor565p@kookoo436 کیا ابوبکر رض نے فدک اپنے نام رجسٹری کروا لیا تھا ۔
قرآن سورہ الحشر میں فدک جن لوگوں کا حق تھا وہ لوگ بتا دیئے گئے ہیں ۔ آیت نمبر 6 تا 9 پڑھیں ۔
جھوٹے قصے کہانیاں نہ سناؤ
@aqibali72400726@BBhuttoZardari اب بلاول کی مادر جمہوریت کیا کہتی ہوگی ۔ 26 ویں آئینی ترمیم کا حق میں ووٹ دے کر عدلیہ کا گلا گھونٹ دیا ۔ خیبر پختونخوا میں جمہوری حکومت کو ختم کر دیا ۔
@ParvezBaig1055 نواز شریف نے آئی پی پیز کے معاہدوں شرائط طے کیں جن کے مطابق بجلی نہ پیدا کر کے بھی پاکستان کے غریب عوام سے پیسے وصول کر رہے ہیں اور خود ہی اس خاندان بجلی گھر لگا لئے ۔ جن کی وجہ سے پاکستان کی انڈسٹری بھی تباہ ہو گئی ہے اور تو اب بھی شریف خاندان کے پیچھے چل رہا ہے
@JUI_NW مولانا اسٹیبلشمنٹ کا ٹاؤٹ ہے اس نے 26 ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ دے کر عدلیہ کو مفلوج کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔
مولوی فضل الرحمان ایک کرپٹ شخص ہے اور یہ کبھی اسٹیبلشمنٹ کے خلاف سٹینڈ نہیں لے سکتا
@KlasraRauf خبیث انسان ۔ وہ جیل کی بجائے لندن جا سکتا تھا ۔ اس کا پورا خاندان جیلوں میں بند ہے ۔ اس قاتلانہ حملہ ہوا ۔ عوام کے ساتھ ساتھ ان کا لیڈر بھی قربانی میں پیش پیش ہے ۔