جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا، وہ شان سلامت رہتی ہے۔
یہ جان تو آنی جانی ہے، اس جاں کی تو کوئی بات نہیں۔
گر بازی عشق کی بازی ہے، جو چاہو لگا دو ڈر کیسا۔
گرجیت گئے تو کیا کہنا، ہارے بھی تو بازی مات نہیں۔
#Rip_Arshad_Sharif
ارشد شریف صاحب کو گولی مار کے کینیا میں شہید کر دیا گیا۔
ارشد شریف کے چاہنے والے ری ٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ میں شامل ہو کر جو آج تحسین پیش کریں۔
#قوم_کا_ہیرو_ارشد_شریف
۞ Hadees: Anas-bin-Malik (R.A.) se riwayat hai ki
Rasool’Aallah (ﷺ) ne farmaya:
*Jo Shakhs Mujh par ek martaba Durood bhejega tou
Allah Ta’ala uss par 10 martaba Rehmat bhejega
aur 10 Gunaah Muaf honge aur
10 Darjaat buland honge.*
📕 Sunan An Nasai 1300-Sahih
#ورفعنا_لك_ذكرك
@HamidMirPAK@HamidMirPAK Shb I Salute you because of this tweet, your entire Pakistani Is speaking , I wish you will serve your duty as a Pakistani In future
@MaryamNSharif یہ وہ شخص تھا جس نے پارٹی کو پیچھے چھوڑ کر پورے ملک کے لیے ایک پاکستانی کی حیثیت سے کام کیا اللہ تعالیٰ اس کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین