صوبائی صدر اے ای اوز ایسوسی ایشن پنجاب رانا نوریز طارق نے AEOs SSEs کی مستقلی اور AEOs کے دیگر مسائل کے حل کے لیےملاقات کی۔ انشاء اللہ بروز بدھ وزیر اعلی پرویز الٰہی صاحب سے ملاقات کر کے حکومت پنجاب کے منشور کے مطابق 14 ہزار خاندانوں کے مسائل کو حل کر کے دعائیں سمیٹی جائیں گیں
حوصلہ افزا خبریں خوشگوار خبروں کی پشت پر بھی بہت کچھ ہے 1) عمران خان کی شہید کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سرفراز کی رہائش گاہ آمد فاتحہ خوانیاہل خانہ سے تعزیت 2) پشاور امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی کے پی وزیر اعلی سے خوشگوار ملاقات 3) آرمی چیف کے معشیت حوالے سے سود مند الاقوامی روابط
ہم امید کرتے ہیں کہ جناب حمزہ شہباز 14000 SSES AND AEOS کو خیبر پختونخوا کی طرز پر تاریخ تقرری سے مستقل کریں گے۔
وزیر اعلیٰ صاحب آپ کا یہ پہلا ٹینیور ہے تاریخ رقم کر دیں اور 14000 خاندانوں کی دعائیں لیں ۔
@HamzaSS@CMShehbaz@ranamashhood#RegulariseSSEsAEOs