@NimraIm17233006@Parizaad_reborn لعنت ہو تم پر بے شمار بابرکت مہینے کے صدقے کیونکہ اپ نے اس ش��ص کے بارے میں گھٹیا بات کی ہے کہ اسرائیل کے بارےاس کا وہی موقف ہے جو قائد اعظم محمد علی جناح کا تھا ہم اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتے ہاں اپ کے جو گرینڈ فادر بیٹھے ہوئے ہیں نا وہ ان کے سہولت کار ہیں
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اياك نعبد واياك نستعين اے اللہ تو رحیم ہے تو کریم ہے تو ہی وحد لا شریک ہے تیرے سوا کوئی معبود نہیں تو برحق عمران خان کو بینائی اور رہائی دونوں عطا فرما 🤲🤲
مریم نواز صرف سوشل میڈیا کے لیے اسکرپٹ تیار کرتی ہیں۔ پیپر ادھر ادھر ہو جائے تو ان کے پاس میرے بچو کہنے کے سوا کوئی بات نہیں ہوتی۔ پنجاب میں اس وقت جو ہو رہا ہے، وہ تاریخ کا بدترین ظلم ہے۔ کسی کو اپنا حق مانگنے کی اجازت نہیں، ورنہ دوسرے ہی دن جیل ڈال دیا جاتا ہے
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
صوابی موٹروے ٹول پلازہ کے مناظر پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
زبردست
@fawadbukhary@zeshmohmand 🖐🏿🖐🏾🖐🏼🖐🏻🖐️ اللہ پاک سے دعا کرتا ہوں کہ یا اللہ پاک اگر عمران خان کی یہ بیماری ان کو ناٹک لگ رہی ہے تو یہی بیماری ان کو عطا کر جو اس کا مذاق اڑا رہے ہیں
@CSMR786@cutehunmee اللہ برباد کرے جھوٹ پھیلانے والوں کو نواز شریف کی جب تھوڑی سی طبیعت خراب چند مہینے بھی جیل میں نہیں گزارے اور اس کے پلیٹ لسٹ گہر گئے اور ایک بکری کی رپورٹ پر ملک سے باہر چلے گئے
رب کی ذات پہ بھروسہ رکھنے والے اور رب کی ذات سے خوف رکھنے والے انسان کے لیے دعائیں کرتے ہیں کافروں کے چیلڑے مخالف کے لیے بد دعائیں کرتے ہیں اور مذاق اڑاتے ہیں
اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے
@AbidSherAli اللہ پاک کلثوم نواز کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے موت تو برحق ایک دن نہیں آنا ہی لیکن یہاں پہ عمران خان کا ظرف بھی دیکھا کہ ایک چور کو اجازت دے دی تھی کیونکہ اس کی شریک حیات کی طبیعت ٹھیک نہیں تھی اور اج یہ خود کتنا ظلم ڈھا رہا عیادت کے لیے تو اور بھی بہت تھے
@Fayazchohanpk یا اللہ ہم کمزور ہیں ہم اپ سے دعا کرتے ہیں کہ عمران صاحب کی صحت کے متعلق جو سننا جا رہا ہے اس کو تندرستی میں بدل دے اور جو اس کے خلاف بکواس کر رہے ہیں اللہ یہ مرض اس کو دے دے تاکہ ان کو بھی پتہ لگے مرض کیا ہوتی ہے
@SadiasOfficial ��للہ جھوٹ بولنے والوں کو برباد کر جی عمران خان نے اس کو صحت یابی کی دعا دی تھی جو بگوڑا ایک بکری کی رپورٹ پر ملک سے بھاگا دو ہفتوں کے لیے اور چار سال اس کا علاج ہوتا رہا وہاں
@SadiasOfficial ہمارے اللہ سے دعا ہے کہ اللہ پاک ہمارے ملکوں کو لوٹنے والا عمران خان دل کے اتنے سخت ہوتے ہوئے یہ کتا جو تھوڑا سا بیمار ہوا تھا اور اس کا علاج لندن میں تھا تو اس کو کبھی نہیں چھوڑتے اللہ پاک عمران خان کی حفاظت فرمائے