جمعیت علمائے اسلام کے جنرل سیکرٹری حضرت مولانا عبد الغفور حیدری صاحب ۔
جمعیت علمائے اسلام صوبہ پنجاب کے امیر مولانا امجد صاحب ۔
اور جمعیت طلباء اسلام کے صدر ملک اویس قرنی کو پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیے ہیں ۔
پاکستان میں عجیب ایف آئی آر ۔
جمعیت علمائے اسلام کے نامعلوم باشندے پاکستان میں آئین کی بالادستی اور جمہوریت کیلئے جمع ہوئے ۔پولیس کی ٹیم موقع پر پہونچی۔
اور یہ رپورٹ درج کروائی ۔۔۔۔۔
پاکستان میں آئین کی بالادستی اور جمہوریت کیلئے جمع ھونا یہ بات کرنا اس وقت جرم بن چکا ھے۔۔۔
26 نومبر کو سرگودھا میں جمعیت علماء اسلام کیے زیر اہتمام عظیم الشان کانفرنس کے حوالے سے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کا پنجاب کی صوبائی حکومت، اور جمعیت علماء اسلام کے کارکنان کے نام اہم پیغام۔
#مولاناکابیانیہ_بلاول_بولیں#عوام_مولاناکے_سنگ#فاشسٹ_حکومت_پنجاب