Top Tweets for #JUIP
Desde JUPOL queremos trasladar todo nuestro apoyo y reconocimiento a la #UIP, y de forma muy especial a la #JUIP. No está siendo un día fácil precisamente.
Gracias por vuestra dedicación, compromiso y profesionalidad, especialmente en los momentos tan duros que estáis viviendo. Mucho ánimo, fuerza y respeto para todos los que formáis parte de las unidades. 🫡
#EnEstaFamiliaNadieLuchaSolo

Desde la @cep_cepolicia manifestamos nuestro hartazgo ante el pasotismo del responsable de la #JUIP. Si no se asigna habitación individual a quienes la solicitaron, se elevará el asunto al juzgado por la vía de la vulneración de derechos fundamentales.
@interiorgob . Flipante.
PTI Reaches Minar-e-Pakistan: Next, Stop Sindh? Maulana Fazlur Rehman's Entry In Movement?
#PTI #MinarEPakistan #PTIMovement #PTIProtest #Sindh #MaulanaFazlurRehman #JUIP #PakistanPolitics #PTINews #BreakingNews #ImranKhan #LatestNews #CapitalTV
رفتار کی غیر ضروری "رفتار" اور مولانا فضل الرحمان!
تحریر: #عبدالجبارناصر
گزشتہ شب ڈیجیٹل پلیٹ فارم "رفتار" Raftar کی جم��یت علماء اسلام پاکستان (#JUIP) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سیاسی اور عملی زندگی کے حوالے سے تیار کردہ 61 منٹ کی ڈاکومنٹری دیکھی۔ اس ڈاکومنٹری کی بازگشت تقریباً ایک ماہ سے تھی اور امید تھی کہ انتہائی اہم اور انکشاف پر مبنی مواد پر مشتمل ہوگی، مگر توقع کے عین مطابق "ادارتی شخصی پالیسی" کے مطابق خلافِ حقیقت ثابت ہوئی، یعنی وہی پرانی باتیں اور الزام و افواہیں۔
ویسے تو ڈاکومنٹری کے تقریباً ہر منٹ کے مواد کا تسلی بخش جواب یا اس کے خلاف حقیقت ہونے کی دلیل ہو سکتی ہے اور جمعیت علماء اسلام کو اس مبینہ پروپیگنڈے کا جواب گالی کے بجائے دلیل سے دینا چاہیے۔
تاہم ڈاکومنٹری دیکھنے کے بعد سرسری طور پر ہمارے نزدیک ڈاکومنٹری کے ایک بڑے حصے کے خلاف حقیقت ہونے کی چند باتیں سامنے آئی ہیں، مثلاً:
1۔ ڈاکومنٹری میں یہ بتایا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کبھی جیل گئے اور نہ قید ہوئے۔
حقیقت!
غالباً یہ بات خلافِ حقیقت ہے کیونکہ مولانا فضل الرحمان مجموعی طور پر تقریباً نصف درجن بار قید ہوئے اور کئی برس قید یا نظر بند رہے، تاہم یہ قید کسی اخلاقی، مالی یا قابلِ تعزیر جرم پر نہیں بلکہ ختمِ نبوت اور سیاسی ایشوز پر ہوئی ہے۔
2۔ ڈاکومنٹری میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ مولانا محمد خان شیرانی کا مولانا فضل الرحمان سے اختلاف جمعیت علماء اسلام کے ساتھ "فضل الرحمان یا ف" لاحقے کے استعمال پر اختلاف ہواتھا اور یہی اختلاف ان کی علیحدگی یا اخراج کا سبب بنا۔
حقیقت!
مولانا محمد خان شیرانی صاحب جمعیت علماء اسلام (فضل الرحمان) کے پورے 32 سال تک نہ صرف رکن بلکہ اہم مرکزی عہدوں اور صوبائی امیر رہے۔ ایک ہی وقت میں صوبائی امیر، سینیٹر یا ممبر قومی اسمبلی اور اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کے عہدے پر بھی جمعیت علماء اسلام (ف) کے کوٹے پر فائز رہے۔ تاہم جب تنظیمی طور پر کمزور ہوئے تو غالباً 2019ء میں اختلاف ہوا، وجۂ اختلاف تنظیمی طور پر اہم ذمہ داری نہ ملنا بھی تھی۔ غالباً 2020ء میں جمعیت علماء اسلام کے نام میں سے "فضل الرحمان یا ف" لاحقہ کو حذف کر کے "پاکستان" کا اضافہ کیا گیا، یعنی "جمعیت علماء اسلام (فضل الرحمان)" کے بجائے "جمعیت علماء اسلام پاکستان" بنایا گیا، اور غالباً اس فیصلے کے وقت بھی مولانا محمد خان، مولانا فضل الرحمان والی جمعیت کا حصہ تھے۔ شدید اختلاف کے بعد 2020ء کی آخری سہ ماہی میں مولانا محمد خان شیرانی کا اخراج ہوا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پارٹی عہدے سے لے کر پارلیمان تک مولانا محمد خان شیرانی کا سیاسی عروج و زوال جمعیت علماء اسلام (ف) میں ہی رہا ہے۔
3۔ ڈاکومنٹری میں کراچی کے مولانا شیر محمد مرحوم کے فرزند مولانا محمد کے ذریعے یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ جمعیت علماء اسلام کراچی ڈویژن کی تنظیم 1990ء کے بعد اور 2000ء سے پہلے ��تم کی گئی۔
حقیقت!
جمعیت علماء اسلام کراچی ڈویژن کے سیٹ اپ کو 2014ء میں ڈاکٹر خالد محمود سومرو مرحوم کے قتل کے بعد غالباً 2016ء یا 2017ء میں مولانا راشد محمود سومرو کے دور میں ختم کیا گیا، اور کراچی ڈویژن کے آخری امیر قاری محمد عثمان تھے۔
4۔ مولانا فضل الرحمان کا 30 سال سے اپنی جماعت پر کنٹرول ہے۔
حقیقت!
مولانا فضل الرحمان اپنے والد مفتی محمود رحمہ اللہ کے 1980ء میں انتقال سے جماعت میں اہم رہے ہیں، یعنی 45 سال سے ان کا کنٹرول ہے۔
5۔ مولانا فضل الرحمان اپنے والد کے انتقال کے وقت سیاست سے لا بلد تھے۔
حقیقت!
مولانا فضل الرحمان اپنے والد کی زندگی میں ہی سیاسی طور پر متحرک تھے اور جمعیت علماء اسلام کے طلبہ ونگ جمعیت طلبہ اسلام سے منسلک رہے ہیں۔
6۔ یہ تاثر بھی دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ جماعت اسلامی کے حوالے سے "ایک مودودی سو یہودی" کا نعرہ مولانا فضل الرحمان کی جمعیت علماء اسلام منسلک علماء کا تھا اور مولانا فضل الرحمان نے اس نعرے کے برخلاف 2001ء میں جماعت اسلامی سے اتحاد کیا۔
حقیقت!
نمبر 1: یہ نعرہ جمعیت علماء اسلام ہزاروی گروپ کا تھا۔
نمبر 2: جمعیت علماء اسلام اور جماعت اسلامی کا اتحاد مولانا مفتی محمود رحمہ اللہ کے زمانے میں ہی ہوا تھا، یعنی "پاکستان قومی اتحاد" اور 1977ء کے انتخابات دونوں جماعتوں نے اسی پلیٹ فارم سے ایک ہی انتخابی نشان ��ر لڑے۔

رفتار کی غیر ضروری "رفتار" اور مولانا فضل الرحمان!
تحریر: #عبدالجبارناصر
گزشتہ شب ڈیجیٹل پلیٹ فارم "#رفتار" کی جمعیت علماء اسلام پاکستان (#JUIP) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی سیاسی اور عملی زندگی کے حوالے سے تیار کردہ 61 منٹ کی ڈاکومنٹری دیکھی۔ ڈاکومنٹری کی بازگشت تقریباً ایک ماہ سے تھی اور امید تھی کہ انتہائی اہم اور انکشاف پر مبنی مواد پر مشتمل ہوگی، مگر توقع کے عین مطابق "ادارتی شخصی پالیسی" کے مطابق خلافِ حقیقت ثابت ہوئی، یعنی وہی پرانی باتیں اور الزام و افواہیں۔
ویسے تو ڈاکومنٹری کے تقریباً ہر منٹ کے مواد کا تسلی بخش جواب یا اس کے خلاف حقیقت ہونے کی دلیل ہو سکتی ہے اور جمعیت علماء اسلام کو اس مبینہ پروپیگنڈے کا جواب گالی کے بجائے دلیل سے دیناچاہیے۔
تاہم ڈاکومنٹری دیکھنے کے بعد سرسری طور پر ہمارے نزدیک ڈاکومنٹری کے ایک بڑے حصے کے خلاف حقیقت ہونے کی چند باتیں سامنے آئی ہیں، مثلاً:
1۔ ڈاکومنٹری میں یہ بتایا گیا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کبھی جیل گئے اور نہ قید ہوئے۔
حقیقت!
غالباً یہ بات خلافِ حقیقت ہے کیونکہ مولانا فضل الرحمان مجموعی طور پر تقریباً نصف درجن بار قید ہوئے اور کئی برس قید یا نظر بند رہے، تاہم یہ قید کسی اخلاقی، مالی یا قابلِ تعزیر جرم پر نہیں بلکہ ختمِ نبوت اور سیاسی ایشوز پر ہوئی ہے۔
2۔ ڈاکومنٹری میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ مولانا محمد خان شیرانی کا مولانا فضل الرحمان سے اختلاف جمعیت علماء اسلام کے ساتھ "فضل الرحمان یا ف" لاحقے کے استعمال پر اختلاف ہواتھا اور یہی اختلاف ان کی علیحدگی یا اخراج کا سبب بنا۔
حقیقت!
مولانا محمد خان شیرانی صاحب جمعیت علماء اسلام (فضل الرحمان) کے پورے 32 سال تک نہ صرف رکن بلکہ اہم مرکزی عہدوں اور صوبائی امیر رہے۔ ایک ہی وقت میں صوبائی امیر، سینیٹر یا ممبر قومی اسمبلی اور اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین کے عہدے پر بھی جمعیت علماء اسلام (ف) کے کوٹے پر فائز رہے۔ تاہم جب تنظیمی طور پر کمزور ہوئے تو غالباً 2019ء میں اختلاف ہوا، وجۂ اختلاف تنظیمی طور پر اہم ذمہ داری نہ ملنا بھی تھی۔ غالباً 2020ء میں جمعیت علماء اسلام کے نام میں سے "فضل الرحمان یا ف" لاحقہ کو حذف کر کے "پاکستان" کا اضافہ کیا گیا، یعنی "جمعیت علماء اسلام (فضل الرحمان)" کے بجائے "جمعیت علماء اسلام پاکستان" بنایا گیا، اور غالباً اس فیصلے کے وقت بھی مولانا محمد خان، مولانا فضل الرحمان والی جمعیت کا حصہ تھے۔ شدید اختلاف کے بعد 2020ء کی آخری سہ ماہی میں مولانا محمد خان شیرانی کا اخراج ہوا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ پارٹی عہدے سے لے کر پارلیمان تک مولانا محمد خان شیرانی کا سیاسی عروج و زوال جمعیت علماء اسلام (ف) میں ہی رہا ہے۔
3۔ ڈاکومنٹری میں کراچی کے مولانا شیر مح��د مرحوم کے فرزند مولانا محمد کے ذریعے یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ جمعیت علماء ��سلام کراچی ڈویژن کی تنظیم 1990ء کے بعد اور 2000ء سے پہلے ختم کی گئی۔
حقیقت!
جمعیت علماء اسلام کراچی ڈویژن کے سیٹ اپ کو 2014ء میں ڈاکٹر خالد محمود سومرو مرحوم کے قتل کے بعد غالباً 2016ء یا 2017ء میں مولانا راشد محمود سومرو کے دور میں ختم کیا گیا، اور کراچی ڈویژن کے آخری امیر قاری محمد عثمان تھے۔
4۔ مولانا فضل الرحمان کا 30 سال سے اپنی جماعت پر کنٹرول ہے۔
حقیقت!
مولانا فضل الرحمان اپنے والد مفتی محمود رحمہ اللہ کے 1980ء میں انتقال سے جماعت میں اہم رہے ہیں، یعنی 45 سال سے ان کا کنٹرول ہے۔
5۔ مولانا فضل الرحمان اپنے والد کے انتقال کے وقت سیاست سے لا بلد تھے۔
حقیقت!
مولانا فضل الرحمان اپنے والد کی زندگی میں ہی سیاسی طور پر متحرک تھے اور جمعیت علماء اسلام کے طلبہ ونگ جمعیت طلبہ اسلام سے منسلک رہے ہیں۔
6۔ یہ تاثر بھی دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ جماعت اسلامی کے حوالے سے "ایک مودودی سو یہودی" کا نعرہ مولانا فضل الرحمان کی جمعیت علماء اسلام منسلک علماء کا تھا اور مولانا فضل الرحمان نے اس نعرے کے برخلاف 2001ء میں جماعت اسلامی سے اتحاد کیا۔
حقیقت!
نمبر 1: یہ نعرہ جمعیت علماء اسلام ہزاروی گروپ کا تھا۔
نمبر 2: جمعیت علماء اسلام اور جماعت اسلامی کا اتحاد مولانا مفتی محمود رحمہ اللہ کے زمانے میں ہی ہوا تھا، یعنی "پاکستان قومی اتحاد" اور 1977ء کے انتخابات دونوں جماعتوں نے اسی پلیٹ فارم سے ایک ہی انتخابی نشان پر لڑے۔
7۔ جماعتی پالیسی سے ہٹ کر مولانا فضل الرحمان نے ضیاء الحق مرحوم کے جنازے میں شرکت کی۔
حقیقت!
پوری ڈاکومنٹری میں ہمارے لیے یہ انکشاف ہے۔ مزید یہ کہ اگر یہ بات حقیقت ہے تو یہ عمل مولانافضل الرحمان کے سیاسی قد و قامت کو مزید بلند اور سیاسی بصیرت کی تحسین کرتا ہے، یعنی مولانا سیاسی اختلاف کو کفر و اسلام کی جنگ سمجھتے اور نہ سیاسی اختلاف کو جنازوں اور قبروں تک لے جاتے ہیں۔
جاری ہے
1/2

BMR 600 (Blindados Medios de Ruedas), pertenecientes a la Jefatura de la Unidad de Intervención Policial de la Policía Nacional.
Presentes en los actos por el Día de la Policía 2025 en #Vigo.
#bmr600 #juip #cnp #091policia #policianacional #policia #091policianacional #uip

Toyota Land Cruiser perteneciente a la Jefatura de la Unidad de Intervención Policial de la Policía Nacional.
Presentes en el acto central por el Día de la Policía 2025 en #Vigo.
#toyotalandcruiser #juip #cnp #091policia #policianacional #091policianacional #diadelapolicia2025

Ford Kuga ST-LINE perteneciente a la Jefatura de la Unidad de Intervención Policial de la Policía Nacional.
Presente en los actos por el Día de la Policía 2025 en #Vigo.
#fordkuga #kugastline #juip #cnp #091policia #policianacional #policia #091policianacional #diadelapolicia

ہندوستان اور عالمی طاقتیں خطے میں عدم استحکام پیدا کرنے کے درپے ہیں۔ جمعیت علماء اسلام دونوں ممالک س�� اپیل کرتی ہے کہ ہوش مندی کا مظاہرہ کریں اور مذاکرات کے ذریعے امن کا راستہ اختیار کریں۔
مولانا عبدالغفور حیدری
#PeaceNotWar #JUIP
#Afganistan #Pakistan
سید امجد بھائی ! کو قافلہ شیخ الہند میں شمولیت پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ کریم استقامت نصیب فرمائے۔ آمین یارب العالمین
@syed_amjad_01 Welcome to #JUIP
پریشر گروپ میسرآجائے جیساپنجاب میں خود ن کےلیےPTIہے۔۔۔یعنی KP میں PTI vsJUIکے بجائےPTIvsPMLN۔۔اس چیز کو JUI قیادت یاتونظرانداز کر رہی ہے یاپھروہ ابھی بھی اس بوسیدہ سسٹم سے کوئ امید لگائےہوئےہیں
البتہ یہ چند حقائق ہیں جنہیں پچھلے ایک ہفتے کی دھما چوکڑی اور سیلاب کمپیرزن کے تناظر
#دوبارہ_گنتی
قومی اسمبلی کےحلقہ #NA251 کے22پولنگ اسٹیشنوں میں دوبارہ گنتی کے بعد بظاہر دلچسپ صورتحال ہے، 22پولنگ اسٹیشنوں میں دوبارہ گنتی میں #PKNAP کےمقابلے میں #JUIP کی لیڈ میں اضافہ ہواہے۔
#KhushalKhanKakar
#MaulanaSamiullah
@majidsnizami @xadeejourno @bilalgilani @ABMPildat @_FAFEN @JUI_NW @juipakofficial @MoulanaOfficial @ECP_Pakistan

JUI-P, Balochistan's Problems And Resurgence Of Terrorism | Moulana Abdul Ghafoor Haideri
@MaulanaHaideri
@juipakofficial
#GhfoorHaideri #MoulanaAbdulGhafoor #JUIP #JUI #Balochistan #podcast #Khabarkada
To watch full video, click on the link below:
https://t.co/1FXP3rIXwZ

https://t.co/Bzshxw6sk9

Aprueban la licitación de 4.940 #ChalecosAntibalasAntitrauma
La @policia siguiendo directrices de la #JUIP ha confeccionado este chaleco integral siendo pioneros en su desarrollo.
Es más ligero que el antitrauma actual y permite mejor movilidad.
#FuerzaHonorYProtección⚔️🦁🛡️

#اظہار_یکجھتی
جمعیت علماء اسلام پاکستان(#JUIP) کے تحت شاہراہِ قائدین کراچی میں عالمی سامراج کے پالتوں جارحیت کے خلاف اور #غزة ک�� مظلوم عوام سے اظہار یکجھتی کے لیے ہزاروں افراد "#إسرائيل_مردہ_باد_ملین_مارچ" میں شریک تھے۔
یقیناً جمعیت @juipakofficial نے کافی بڑا اجتماع کیا اور #فلسطینیوں سے اظہار یکجھتی کے اس پروگرام کی کامیابی پر قابل مبارکباد ہیں۔ مولانا @MoulanaOfficial نے 27 اپریل کو مینار پاکستان پر اسی عنوان پر ملین مارچ کا اعلان کیا ہے۔
قائد صحافت سردار عامر خان کے ساتھ ہم بھی میڈیا گیلری میں موجود تھے۔
#JuiMillionMarch4Gaza

🔊 El la última #Reunión con la #JUIP, expusimos todas las incidencias a solventar y posibles mejoras a aplicar en esta unidad.
Con el objetivo de seguir mejorando las condiciones #SocioLaborales dentro de la misma.
#Dietas
#Medallas
#Conciliación
#Formación
#JornadaLaboral

میرے اور آپ کے صوبے میں لوگوں کو اٹھانے کا کام تیز ہوگیا،اور الزامات فورسز پر ۔۔۔
#Senetor #kamranmurtaza #Forces #Balochistan #azamnazeertarar #Government #PTI #JUIP #ExpressNews #LatestNews
خبر کی مزید تفصیل جانئیے
https://t.co/qqRKTnHE2K
#KamranMurtaza #JUIP #MaulanaFazlurRehman @GovtofPakistan

Last Seen Hashtags on Sotwe
Most Popular Users

Elon Musk 
@elonmusk
240.9M followers

Barack Obama 
@barackobama
119.2M followers

Donald J. Trump 
@realdonaldtrump
111.8M followers

Cristiano Ronaldo 
@cristiano
111.7M followers

Narendra Modi 
@narendramodi
107.1M followers

Rihanna 
@rihanna
97.9M followers

NASA 
@nasa
92.2M followers

Justin Bieber 
@justinbieber
91.1M followers

KATY PERRY 
@katyperry
88.2M followers

Taylor Swift 
@taylorswift13
82.1M followers

Lady Gaga 
@ladygaga
73.6M followers

Virat Kohli 
@imvkohli
70.8M followers

Kim Kardashian 
@kimkardashian
70.1M followers

YouTube 
@youtube
68.7M followers

Bill Gates 
@billgates
64.2M followers

Neymar Jr 
@neymarjr
63.7M followers

The Ellen Show
@theellenshow
62.4M followers

CNN 
@cnn
61.8M followers

Selena Gomez 
@selenagomez
61.3M followers

X 
@x
60.8M followers