ہمارا پیارا چھوٹا بھائی اور خوشحالی گڑھ دھرنے کا فرنٹ لائن مجاہد، آصف آفریدی ہسپتال میں ہے۔ گردے کی کامیاب سرجری ہو چکی ہے۔ سب سے اس بھائی کی جلد صحتیابی کے لئے دعا کی گزارش ہے۔
جیتے رہو، سلامت رہو آصف 🌹
ہماری فیملی نے تمام پارٹی عہدیداران، سینئر قیادت، ایم این ایز، ایم پی ایز اور سینیٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ اس منگل کو اڈیالہ جیل پہنچیں تاکہ حکومت پر دباؤ ڈالا جا سکے کہ:
1. عمران خان کے وکلاء اور اہلِ خانہ کو فوری ملاقات کی اجازت دی جائے۔
2. عمران خان کو مکمل طبی معائنہ اور علاج کے لیے شفا انٹرنیشنل ہسپتال منتقل کیا جائے، جہاں ماہر ڈاکٹروں، ان کے ذاتی معالج اور اہلِ خانہ کی موجودگی یقینی بنائی جائے۔
3. چیف جسٹس ڈوگر اس بات کو یقینی بنائیں کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کی درخواستوں کو فوری سماعت کے لیے مقرر کیا جائے تاکہ انہیں اس غیر قانونی قید سے بلا تاخیر رہا کیا جا سکے۔
عمران خان اور بشریٰ بی بی کو تنہائی میں قید رکھا گیا ہے، جو کہ بہت بڑا ظلم ہے اور پاکستانی قوانین اور بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات کی خلاف ورزی ہے
اس سروے کے نتیجے سے بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ عاشق رسول (ص) عمران خان کی مقبولیت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید اضافہ ہو رہا یا کمی آ رہی ہے ؟
اپنی رائے دیں تا کہ اندازہ ہوسکے ||
#خان_کی_مزاحمت_کے_1ہزار_دن
"اسلامی جمہوریہ ایران ان حکومتوں کے تمام اہم انفراسٹرکچر کو تباہ کر دے گا، جیسے ہی ایپسٹین اتحاد (Epstein Coalition) ایرانی عوام کے اہم انفراسٹرکچر کو نشانہ بنائے گا۔" پروفیسر تہران یونیورسٹی، سید محمد مرندی
@s_m_marandi
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
Imran Khan's international reputation and global popularity could make him a valuable mediator in ceasefire negotiations. As a widely respected leader, he might be able to bring a unique perspective and facilitate dialogue between the US and Iran. His involvement could help build trust and create an environment conducive to peaceful talks.
#FreeImranKhan #CeasefireNow #PakistanForPeace #USvsIran #IranWar @ImranKhanPTI
I offer my congratulations and condolences on the martyrdom of this anonymous commander to his respected family and his comrades in the IRGC Intelligence Organization, and I pray to Almighty God for his elevated rank [in the Hereafter].
یہ سارا گروپ آج کل بتا رہا ہے کہ تین وزرائے خارجہ کا آنا بڑی کامیابی ہے؛ کل تک یہ تحریک انصاف کی حکومت کی ثالثی کی کوشش پر جگتیں کرتے تھے، مذاق بناتے تھے! اب پاکستان زندہ باد نہیں، پاکستان ہمیشہ زندہ باد کہتے ہیں۔ سوال صرف یہ ہے کہ چند سال قبل تک ان کا پاکستان سے دشمنوں والا رویہ کیوں تھا؟ تب پاکستان ہمیشہ زندہ باد کیوں نہیں تھا؟ نہ ان میں سے کسی پر مقدمہ ہوا تھا، نہ نوکری سے نکلا، نہ جیل گیا، نہ گھر ٹوٹے، نہ کاروبار تباہ ہوئے تھے۔ صحافی محمد عمیر
@MohUmair87
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
پاکستان کی تاریخ میں گزشتہ 50 سالوں کے دوران ہر ایک وزیر اعظم بالآخر جیل پہنچا ہے۔ ماضی کے وزرائے اعظم اور طاقتور سیاست دانوں نے (جیل جانے کے بعد) جو پہلا کام کیا، وہ طبی بنیادوں پر ہسپتال منتقل ہونے کی کوشش تھی، جو انہوں نے (عمران خان نے) نہیں کیا۔ اور دوسری چیز جو انہوں نے کی ہے وہ یہ کہ انہوں نے اس حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کی ڈیل (مفاہمت) کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ صحافی محمد حنیف
@mohammedhanif
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
ام رباب چانڈیو نے تہرے قتل کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔
عدالت کے باہر گفتگو کرتے ہوئے ام رباب چانڈیو نے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ "یہ فیصلہ ریاست کی عدالت کی جانب سے آیا ہے، تاہم عوام حقیقت سے آگاہ ہو چکی ہے اور ہم عوام کی عدالت میں یہ کیس پہلے ہی جیت چکے ہیں۔"
انہوں نے کہا کہ "میں اس جدوجہد میں سرخرو ہو چکی ہوں اور انصاف کے حصول کے لیے میرا عزم برقرار ہے، کسی ایک ملزم کو سزا نہ ہونا عجیب ہے، وہ ملزمان جو 3 سالوں تک روپوش رہے ان کو بھی سزا نہیں ہوئی، یہ کیس میرے گھر تک محدود نہیں تھا، یہ کیس جاگیرداری نظام کے خلاف مظلوم عوام کی جدوجہد پر مشتمل تھا، آج ہمارے حوصلے مزید بلند ہوئے ہیں۔"
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
جس کھرب پتی عرب سلطان کو عرب عوام "شیطان العرب" کہتے ہیں۔ جسے درندے حلیفوں اسرائیل٫ امریکہ اور بھارت کا شریک کار مانا گیا۔ جس کے ہاتھوں پہ غزہ کے بچوں، جوانان یمن اور ایران کا خون خلق کو دکھائی دیا۔ کیا پسینے میں بھیگا ایک کسان اس سے ذیادہ خوش بخت نہیں؟ زندگی نے اسے کیا دیا؟