وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پر پنجاب بھر میں بنیادی مراکز صحت اور رورل ہیلتھ سنٹرز کی تعمیر و بحالی کا کام جاری
رورل ہیلتھ سنٹر گگو منڈی ضلع وہاڑی کی تعمیر و بحالی مکمل...
♦️وزیراعلی @MaryamNSharif کی پنجاب میں کسان اور زراعت دوست پالیسیوں کے اثرات، یوریا کی فروخت میں 50 فیصد اضافہ: رپورٹ
♦️وزیراعلی پنجاب کسان کارڈ کی مدد سے کھاد اور کیڑے مار ادویات کی خریداری میں ریکارڈ اضافہ دیکھا گیا: رپورٹ....
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا اپنی چھت، اپنا گھر پروگرام تاریخی کامیابی سے ہمکنار
صوبہ بھر میں 9ہزار سے زیادہ افراد کو ساڑھے 8ارب روپے سے زیادہ بلاسود قرض جاری
دل چاہتا ہے کہ پنجاب میں کوئی بھی بے گھر نہ رہے، سب کے پاس اپنی چھت کا سکھ ہو-مریم نوازشریف
"وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے ویژن 'صاف ستھرا پنجاب' کے تحت فیصل آباد میں ماڈل ریڑی بازار فعال شہریوں کو صاف ستھرا اور منظم کاروباری ماحول فراہم کرنے کی جانب ایک اور اہم قدم۔ https://t.co/y3NYx0srgC