“کوئی انعام نہیں چاہیے، میں نے جو کیا اللہ کی رضا کے لیے کیا…میں نے ایسے سمجھا جیسے میرا بچہ گرا ہے، تو میں نے چھلانگ لگادی”۔
فیصل آباد کے محمد ابراہیم سے ملیے، جو کہ ایک پھل فروش ہیں اور جنہوں نے کراچی کی منظور کالونی میں ایک گہرے گڑھے میں گرنے والے بچے کی جان بچانے کے لیے اپنی زندگی خطرے میں ڈالی۔
ویڈیو بشکریہ @TOKCityOfLights
یہ نوجوان لاہور کا محمد صائم ہے،تین بچوں کا باپ ہے، آج زندگی اور موت کی کشمکش میں ریاض کے جگر ٹرانسپلانٹ سینٹر میں بے یارومددگار پڑاہے ۔ڈاکٹرز کے مطابق اس کی زندگی بچانے کا واحد طریقہ جگر کا ٹرانسپلانٹ ہے ۔سعودی عرب کے ڈاکٹرز نے مشورہ دیا ہے کہ اسے ائیر ایمبولینس کے ذریعے فورا پاکستان لے جائیں جہاں اس کی فیملی اسے جگر کا عطیہ کرے تو اس کی جان بچ سکتی ہے
حکومت سے درخواست ہے کہ اپنے شہری کی جان بچانے کے لیے فوری طور پر اپنا کردار ادا کرے اور صائم کو سعودی عرب سے PKLI لاہور منتقل کرنے کے لیے اقدامات اٹھائے۔ ممکن ہے کہ تین معصوم بچوں کو ان کا باپ لوٹایا جا سکے
03044352009
🚨 فوری اپیل خون کی ضرورت🚨 O+Positive آپریشن ہوچکا ہے اب خون کی اشد ضرورت ہے
محبوب حسین،
🩸 خون کی فوری ضرورت
Blood Group: O Positive (O+) ضرورت: 3 بوتل خون
اگر آپ یا آپ کے جاننے والوں میں کوئی O+ خون عطیہ کر سکتا ہے تو براہِ کرم فوری رابطہ کریں۔
مریض: محبوب حسین
بیٹا: محمد جہانگیر
نشتر ہاسپٹل ملتان
📞 رابطہ نمبر: 03346341212
ایک تیونسی شخص، جو روزگار کے سلسلے میں بیرونِ ملک مقیم ہے، نے اپنی بوڑھی والدہ کی خیریت جاننے کے لیے گھر میں ایک سیکیورٹی کیمرہ لگایا۔ وہ روز اپنے موبائل سے والدہ کو دیکھتا ہے، جبکہ والدہ ہر بار کیمرے کے سامنے آکر اپنے بیٹے کے لیے ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں بھیجتی ہیں۔
کشمیر کے یہ مناظر دیکھ لیں,
جو لوگ اس پر خاموش ہے, تو یہ کل آپکے اپنوں ہے ساتھ بھی ہوگا!
پہلے PTI کے ساتھ 26 نومبر کو ہوا سب خاموش رہے, اسکے بعد TLP کے ساتھ ہؤا سب خاموش رہے, پھر مہرنگ بلوچ کے ساتھ ہؤا اور آج کشمیر کے ساتھ,
کل آپکی باری ہوگی, اسلیے ایک ہو کر نکلنا ہی آخری حل!
سینے پہ گولی کھائیں گے
انقلاب لائیں گے
اپنے نعروں سے نوجوانوں کا لہو گرمانے والا قائداعظم یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کا طالبعلم اسامہ جمیل فورسز کی گولیوں کا نشانہ بن گیا 💔
امریکی ریاست جورجیا میں معمول کی پرواز کے دوران مسافر طیارے کا انجن اچانک فیل ہو گیا، جس پر پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کو آخری جذباتی پیغام بھیجنے کے بعد اپنی جان پر کھیل کر جہاز کا رخ مصروف ہائی وے کی طرف موڑ دیا۔
نیچے چلتی گاڑیوں کے ڈرائیورز ابھی کچھ سمجھ بھی نہ پائے تھے کہ تیز رفتار طیارہ سڑک پر نمودار ہوا اور تین گاڑیوں کو کچلتا ہوا شدید آگ کی لپیٹ میں آ گیا، لیکن پائلٹ کی ناقابل یقین مہارت کی بدولت تمام مسافر اور ڈرائیورز اس ہولناک حادثے میں معجزاتی طور پر زندہ بچ گئے۔
رینجرز کا اہلکار ایک کشمیری کے چہرے پر بے رحمی سے تشدد کر رہا ہے، جبکہ وہ بے بس انسان صرف اتنا کہہ رہا ہے: “ہاں، مار دو… مجھے مار دو۔”
ایسے دل دہلا دینے والے مناظر اور ایسی بربریت تو ہم برسوں سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے بارے میں دیکھتے اور سنتے آئے تھے کہ وہ نہتے کشمیریوں پہ اسطرح تشدد کرتے ہیں 💔
ٹیکسٹائل مل میں افسوسناک حادثہ، 29 سالہ مزدور جان کی بازی ہار گیا
ایک ٹیکسٹائل مل میں پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں 29 سالہ مزدور جاں بحق ہوگیا۔ واقعے کے بعد صنعتی اداروں میں حفاظتی اقدامات پر سوالات اٹھنے لگے ہیں.
#24newshd#cctv#viral#trending#latest#safety#accident