وفاقی پی ڈی ایم حکومت جو عوام کو پچھلے ڈیڑھ سال سے ٹیکے پے ٹیکے لگاتے آرہی ہے اب پھر دس روپے پٹرول مہنگا کر ٹیکا لگایا ہے ساتھ یہ تسلی بھی دی ہے مزید بھی تیار رہیں ابھی تو عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
جسٹس جیلانی نے پوری زندگی کوئی بہادری کا کام نہیں کیا بس ڈرتے ڈرتے ساری حیاتی گزار دی، مگر تھوڑی سی ہمت کر کے اگر جسٹس جیلانی اس ججز کمیشن سے الگ ہو جایں تو تاریخ ان کے سارے گناہ اور کمزوریاں معاف کر دے گی! جیلانی صاحب وقت ہے پاکستان کے وکلا، عوام اور جج صاحبان کے ساتھ کھڑے ہونے کا! نظام انصاف کے ساتھ کھڑے ہونے کا، شھباز شریف اور اس کے آقاؤں کی خوشنودی سے عمر کے اس حصہ میں آپ کو کچھ نہیں ملنے والا! ساری زندگی آپ کے جاننے والوں نے آپ کو کمزور سمجھا، آپ کی وجہ شہرت ہی کمزوری بن چکی ہے، ہمت کریں، ایک فیصلے سے زندگی بھر کا داغ ختمُ ہو سکتا ہے! کمیشن چھوڑ دیں، فارم ۴۷ کے جعلی وزیر اعظم کا کمیشن اس کے منہ پہ ماریں! https://t.co/ABIB0cBi2O via @YouTube
Her only crime is being Khan Saabs wife. Sick disgusting individual trying their best to break her. But she’s strong as her husband. Salam and respect for your bravery bushra bibi.
#قیدی_نمبر_804_کی_رہائی
سوشل میڈیا اپنا کردار ادا کرے گا،آپ لوگوں کے ذمے جو ہے وہ آپ لوگ پورا کریں۔
منافقت بند کریں اور عمران خان کی رہائی کے لیے عملی اقدامات کریں۔لمبی لمبی تحریریں ہم لکھ لیں گے یہاں،
مراد سعید کے نے سوات سے احتجاجی تحریک کا آغاز کرنے کا کہا ہے آپ اس میں انکا ساتھ دیں۔
فضول لوگوں کو ڈیفینڈ کرنا بند کریں
دبنگ عوامی وزیراعظم کو ڈبل سلیوٹ مارنے پڑتے تھے
مگر
سائیوں کو سلیوٹ مارنے والا باندر چاہیے تھا
جس کا وزیر داخلہ اس کے انڈر نہیں اس کے ہم منصب کے طور پر کام کرے
“وہ بھی اپنی ذاتی نگرانی میں”
آج دوپہر 2 بجے رہنما پاکستان تحریکِ انصاف بیرسٹر سلمان اکرم راجہ بین الاقوامی میڈیا کے سامنے پارٹی کے جیتے ہوئے اُمیدواروں کے فارم 45 کے ثبوت رکھیں گے اور صحافیوں کو بتائیں گے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان، نگران حکومت اور سہولت کاروں نے کس لیول کی دھاندلی کی۔
#MandateThieves
گجرات کی 3 قومی اور 7 صوبائی نشستوں پر فارم 45 سے ہٹ کر فارم 47 جاری کرنے والے ROs اور سرکاری عہدے کا ناجائز استعمال کر کہ عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کروانے کا فیصلہ