شاران فاریسٹ.. (معلومات)
.
شاران فاریسٹ جانے کیلیے بالا کوٹ سے آگے ناران کیطرف تقریبا 45 منٹ کی مسافت پر ایک چھؤٹا سا قصبہ پارس آتا ہے..
وہاں سے جیپ پر ڈیڑھ گھنٹے کا راستہ شاران جنگل کا ہے..
شاران جنگل ایک پر سکون جگہ ہے.. جہاں پر آپ اپنی فیملی یا دوستون کے ساتھ ٹھہر سکتے ہین..
رہائش کیلیے شاران جنگل مین کیمپنگ پوڈز اور ٹینٹ نصب ہین.. جو کہ کے پی کے گورنمنٹ کی ملکیت ہین.. واش روم پانی کچن کا اچھا انتظام موجود ہے..
البتہ کھانے پکانے کا سامان آپ کا اپنا لے کر جانا پڑتا ہے.. .
شاران جنگل سے آگے دو پوائنٹ ہین..
شاران واٹر فال...
جو کے مغرب کی طرف 30 منٹ کی اترائی پر ہے.. سیدھا سیدھا ٹریک ہے.. آدھے سے زیادہ راستے تک جیپ یا بائیک چلی جاتی ہے.. واپسی پر چڑھائی ہے..
خوبصورت راستہ ہے..
مانشی ٹاپ...
مانشی ٹاپ جنوب مشرق کی طرف واقع ہے.. جو کہ ایک خوبصورت ٹاپ ہے.. اور اسکا ٹریک 3,4 گھنٹے کا ہے.. جو کہ قدرے مشکل نہین ہے..
.
پارس سے ہی آپ تین اور ہوائنٹ وزٹ کر سکتے ہین..
جن مین کیوائی واٹر فال جو کہ پارس سے 4 کلو میٹر پیچھے بالاکوٹ کی طرف ہے.. اور روڈ کے بالکل اوپر واقع ہے..
اس کے علاوہ شوگران اور سری پائے, مکڑا پیک بھی ادھر ہی موجود ہے... مکڑا پیک کا ٹریک پائے سے تقریبا 4 گھنٹے کا ٹریک ہے...
.
پارس تک آپ اپنی گاڑی پر آسانی سے پہنچ سکتے ہین.. فیصل آباد, لاہور, اسلام آباد سےانسہرہ تک موٹروے ہے..انسہرہ سے آگے آپ دو گھنٹے مین پارس پہنچ سکتے ہین..
.
اگر لوکل جانا ہو تو.. .
فیصل آباد , لاہور سےمانسہرہ کی گاڑی مل جاتی ہے.
مانسہرہ سے پارس کی لوکل گاڑی آسانی سے مل جاتی ہے.. جو کہ سواری کے حساب سے آپ کو پارس اتار دیتی ہے..
ناران, کاغان جانے والی کوئی بھی گاڑی پارس سے ہو کر گزرتی ہے..
ہوٹل چارجز..
پارس..
3000 اوسطاً
ڈبل بیڈ ود میٹرس
باقی کوالٹی اور سیزن کے حساب سے جتنا مرضی مہنگا لے لین..
شاران جنگل...
4 پرسن کیمپنگ ہوڈز... 7000 فکس
2 پرسن کیمپنگ پوڈز... 5000فکس
ٹینٹ.. 1000 3,4 لوگون کیلیے فکس
.
اپنا ٹینٹ لگانے کیلیے 1000 فی ٹینٹ چارجز ہین
(کچن, واش روم, سیکیورٹی کی سہولت کیس اتھ)
.
جیپ چارجز..
پارس تا شاران.. 5000
پارس تا شوگراں...3500
پارس تا سری پائے..5000
.
اگر رات قیام کر کے اگلے دن واپس آنا ہے تو اس مین 1500 روپے مزید جمع کر لین...
.
شاران مین کیمپنگ ہوڈز کے پی کے گورنمنٹ کی ملکیت ہین.. اور آن لائن بکنگ ہو جاتی ہے.. گوگل مین جا کر کیمہنگ پوڈز بکنگ لکھین تو سائیٹ اوپن ہو جائے گی... .
جس مین شاران, ٹھنڈیانی, شانگلہ اور اسی طرح مزید کئی پوائنٹس کے کیمپنگ پوڈز کی بکنگ کروا سکتے ہین..
اگر شاران کی ہی بکنگ کروانی ہے تو اس کے انچارج کا نام
غالب شاہ ہے.. ان کا نمبر
03469700797
اسد ...03159166333
ہے..
جیپ کیلیے فیصل بھائی سے رابطہ کرین.. بہت اچھی طبیعت کے ہین..
فیصل جیپ...03461970418
.
پارس مین بریز ہوٹل کیلیے رابطہ نمبر...
03459256124 ظہور بھائی
طالب دعا..
محمد عظیم.
Redmi Note 12 series is launching today in India.
Note 12 Pro series devices is essentially the successor to the Xiaomi 11i HyperCharge series.
Expecting the price to be around INR 30,000. Stay tuned
#Xiaomi#Redmi#RedmiNote12series
YouTube deleted Dr Israr Ahmeds YouTube channel with 2.9 Million subscribers. He was an enlightened and strong scholar of Islam. His lectures taught millions. This is outrageous! YouTube must immediately restore the channel. #RestoreDrIsrarYoutubeChannel#غداروں_کو_گرفتار_کرو