@SaniaNishtar@RashidB65714100 ارحم کریانہ اینڈ سپر سٹور سے پنجاب احساس راشن رعایت سے مستفید ہونے والا عاشق حسین 323010924481راشن ریایت مستفید ہونے کے بعد پنجاب حکومت کا شکریہ ادا کیا اور خاص طور پر میڈم ثانیہ نشتر صاحبہ کا
@SaniaNishtar@Arshad7298 ارحم کریانہ اینڈ سپر سٹور سے پنجاب احساس راشن ریایت سے مستفید ہونے والی نظیر بی بی میں خصوصا میڈم ثانیہ نشتر صاحبہ کا شکریہ ادا کرتے ہوئے
@SaniaNishtar@SyedAmir4050 میڈم صاحبہ مہربانی فرما کر بتا دیں کب راشن چلایا جاۓ گا غریب عوام کریانہ کے چکر لگا لگا کر بیچارے پریشان ہیں کہ کب چلے گا راشن اور اپ کی طرف سے تاریخ پے تاریخ ملی جا رہی میڈم مہربانی کر کے بتا دیں کہ راشن چلے گا یا نہیں اور اس تاریخ کا بھی کنفرم کردیں شکریہ
@SaniaNishtar@NajeebM28173804 السلام علیکم میڈم صاحبہ یہ کنفرم تو کر دیں کہ پنجاب احساس راشن کب تک چلایا جاۓ گا میڈم میری ارحم کریانہ اینڈ سپر سٹور ہے میڈم روزانہ سیکنڑوں کی تعداد میں غریب عوام چکر لگا جاتی ہے وہ بیچارے خود بھی پریشان ہیں مہربانی فرما کر بتا دیں تاکہ انکو ایک ہی مقررہ تاریخ بتا دیں میڈم تاکہ
@SaniaNishtar السلام و علیکم میڈم صاحبہ تھوڑی سی رہنمائی فرما دیں پنجاب حکومت کی طرف سے جو احساس راشن کا دیا جاۓ گا اس کا اغاز کب تک کیا جاۓ گا مہربانی فرما کر جواب عنایت کر دیں
@bisp_pakistan@GovtofPakistan@MOPASSPK@RadioPakistan@PTVNewsOfficial@PBCofficialNews@PakPMO محترمہ میڈم صاحبہ مہربانی فرما کر رہنمائی کر دیں کہ وہ غریب گھرانے جو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت پیسے لیتے تھے انکو پاسپورٹ کی وجہ سے انکے پیسے بند کر دئیے گئے اور اکثر غریب خاندانوں کو 2021 کے احساس سروے میں انکو نا اہل ٹھہرایا گیا ہے مہربانی فرما کر یہ بتا دیں کہ ان غریب
@bisp_pakistan میڈم مہربانی فرما کر رہنمائی کر دیں کہ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط ضلع مظفرگڑھ تحصیل علی پور میں جو بارشوں کی وجہ سے نقصانات کا شکار ہیں انکو کب بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط کب تک جاری کی جائیگی 14000 کی مہربانی کر کے بتا دیں
@bisp_pakistan السلام وعلیکم میڈم صاحبہ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کی قسط کون سی بینک کے ذریعے دی جائے گی صوبہ پنجاب ضلع مظفرگڑھ میں ایچ بی ایل کی ڈیوائس سے تو رقم نہیں نکل رہی ہے BISP کا آپشن ختم کر دیا گیا ہے مہربانی کر کے رہنمائی فرما دیں
@bisp_pakistan میڈم صاحبہ 8171 کب تک اپڈیٹ کریں گے یہ تو بتا دیں اور جو سروے ہو رہا ہے بے نطیر انکم سپورٹ کے دفتر 3ماہ سے بھی زیادہ ہو گئے ہیں انکا ڈیٹا جانچ پڑتال میں ہی نہیں گیا ہے کب تک سروے کا ڈیٹا چیک کیا جائے گا