مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
رمیز راجہ عمران خان کا زبردست قصہ سناتے ہوئے کہ وہ کس مہارت سے خود بھی کھیلتے تھے۔
اور پوری ٹیم کو ساتھ ساتھ سکھاتے تھے کہ ��خالف ٹیم کو کیسے شکست دینی ہے۔
اب اللّه خیر کرے۔ رمیز راجہ کی خالصتاً "کرکٹ" پر عمران خان کی تعریف کچھ لوگوں کی دم پر پاؤں نہ رکھ دے۔ 😂🤦
جاوید میانداد کا عمران خان کے حق میں بولا گیا ایک ایک لفظ کروڑوں پاکستانیوں کے دل کی آواز ہے۔
خدارا۔۔ ظلم توڑنا بند کیجئے اور بےگناہ عمران خان کی جان چھوڑ کر اپنے کام پر توجہ دیجئے جو آپ سے ہو نہیں رہا۔
عمران خان کے مخلص ساتھی مراد سعید نے جیل میں قید قائد کی 85 فیصد انکھ کی بینائی جانے پر اختجاج کرتے اپنی سینیٹ کی سیٹ سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ کو استعفی بھجوا دیا۔
A detailed report by the “Amicus Curiae” appointed by the Supreme Court of Pakistan on the health and prison conditions of arbitrarily detained former Prime Minister of Pakistan Imran Khan reveals disturbing details of serious human rights violations, inhumane treatment, psychological torture, and deliberate medical neglect, which has resulted in 85% vision loss in his right eye. Here are some highlights from the report:
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
یہ خیبرپختونخوا کی نہیں بلکہ دارالحکومت اسلام آباد کی سڑکیں ہیں پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
سب سے پہلے عمران خان کا فوری علاج شروع کیا جائے اور اس کی رپورٹ قوم کے سامنے رکھی جائے۔ جج صاحب کیا کررہے عمران خان کی85 فیصد بینائی چلی گئی ہے اور وہ 16 تاریخ کا حکم دے رہاہے اس کو تو فوری علاج کروانے کا حکم دینا چاہئے تھا۔
عمران خان کو medical ground پر فوری ضمانت دی جائے تاکہ وہ اپنی مرضی سے علاج کروائے ۔ وہ ملک سے جانے والا نہیں ہے۔ یہاں تو لوگ جعلی رپورٹس بنوا کر باہر بھاگ جاتے ۔
یہ رپورٹس سامنے کیوں نہیں لاتے کیا پتہ کوئی زہر د��ا جارہا ہو جس کی وجہ سے بینائی متاثر ہوئی ہو۔
بیرسٹر اعزاز احسن
@therealaitzaz