@SaraAlbaloch اللہ واکبر
ایسے لوگوں پر لعنت ہو جو دوسروں کو اذیت دیتے ہیں اور غریبوں کا مذاق اُڑاتے ہیں ۔۔
دل تو کرتا ہے کہ یہی مرچی اِس ظالم شخص کے اندر ڈالوں
@24NewsHD یہ شخص بہت بڑا فتنہ ہے فراڈی ہے اور منافق ہے ۔خود کو اِسلام کا لبادہ اُڑھ کر منافقت کرتا ہے
یااللہ اِس فتنے سے اس منافق سے ہم سب کو بچا اور اِس فتنے باز سے ہم سب کی حفاظت فرما اور اس کو ��لد اپنے پاس بُلا لے آمین
میری والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئ ہیں - انا للہ وانا الیہ راجعون۔
نماز جنازہ H-8 میں بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔
My mother, my everything, with the will of Allah taala, has left for heavenly abode.
Namaz e janaza will be in H-8 after Asar Prayers.