🚨 پاکستان کی بڑی سفارتی پیش قدمی: وزیراعظم کا سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا اہم دورہ!
وزیراعظم پاکستان 15 سے 18 اپریل تک تین اہم برادر اسلامی ممالک کا دورہ کر رہے ہیں۔ ایک ایسے وقت میں جب پاکستان، امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی مذاکرات کی میزبانی کر رہا ہے،
🚨 پاکستان کی بڑی سفارتی پیش قدمی: وزیراعظم کا سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا اہم دورہ!
وزیراعظم پاکستان 15 سے 18 اپریل تک تین اہم برادر اسلامی ممالک کا دورہ کر رہے ہیں۔ ایک ایسے وقت میں جب پاکستان، امریکہ اور ایران کے درمیان تاریخی مذاکرات کی میزبانی کر رہا۔ 🇵🇰🇸🇦🇶🇦🇹🇷
@MaryamNSharif چکنمبر 273hr میں اباش اور غنڈوں لڑکوں کے ہاتھوں عورتیں غیر محفوظ اسامہ والد محمد خان قوم سکھیرا اور بنیابین ��امی شخص جوکہ گھر کے سامنے آکر عورتوں کو گالیاں نکالتے ہیں مہربانی فرما کر انکے خلاف قانونی کاروائی کی جاۓ
Please help me
Police station Fortabbas district bahawalnagar
@MaryamNSharif چکنمبر 273hr میں اباش اور غنڈوں لڑکوں کے ہاتھوں عورتیں غیر محفوظ اسامہ والد محمد خان قوم سکھیرا اور بنیابین نامی شخص جوکہ گھر کے سامنے آکر عورتوں کو گالیاں نکالتے ہیں مہربانی فرما کر انکے خلاف قانونی کاروائی کی جاۓ
Please help me
Police station Fortabbas district bahawalnagar
@geonews_urdu فورٹ عباس روہی ٹاؤن کے ایک گھرانے میں خطرناک بیماری کا پھیلاؤ!
افسوسناک خبر: فورٹ عباس کے علاقے روہی ٹاؤن میں ایک ہی خاندان کے تین معصوم بچے تیز بخار اور جسم پر دانے نکلنے کے باعث وفات پا چکے ہیں۔
اب خاندان کے باقی دو بچے بھی انہی علامات کا شکار ہیں — شدید بخار اور جسم پر دانے۔
فورٹ عباس روہی ٹاؤن کے ایک گھرانے میں خطرناک بیماری کا پھیلاؤ!
افسوسناک خبر: فورٹ عباس کے علاقے روہی ٹاؤن میں ایک ہی خاندان کے تین معصوم بچے تیز بخار اور جسم پر دانے نکلنے کے باعث وفات پا چکے ہیں۔
اب خاندان کے باقی دو بچے بھی انہی علامات کا شکار ہیں — شدید بخار اور جسم پر دانے۔۔