قبلہ فردوس شمیم نقوی صاحب فرما رہے ہیں کہ میرے ہاتھ بددعا کے لئے اٹھیں گے اور وہ اپنی دادی سیدہ زہراء سے گلہ کریں گے
میں سن کر کانپ گیا جن بدبختوں بارے بات کر رہے ہیں وہ یزیدی ہیں
ماں بیٹی کا پیار کوئی لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا لیکن اتنا کہوں گا کہ یہ بہادر ماں اپنی بیٹی کو 10 دن بعد آج ATC ملی لیکن انکے حوصلے بلند تھے وہ اپنی بیٹی کو دلاسے دے رہی تھی بیٹی اللہ کریم نے آزمائش میں ڈالا ہے تو ضرور کوئی حل بھی نکلے گا۔جبکہ بیٹی کے الفاظ سے دل دہل گیا 🥲1/2
This scammer with a blue check has 33K followers. @elonmusk and @TwitterSupport please help.
Please report. Always remember that I won’t ask about trading or promote a token or an airdrop of any kind.
فیصل مسجد کے احاطہ میں گزشتہ 30 سال سے مسلسل ریڑھی لگانے والے فرمان علی کو اس جرم کی پاداش میں سی ڈی اہلکاروں نے اٹھا لیا اور مجسٹریٹ کے سامنے ٹرائل کا ڈھونگ رچا کر کھڑے کھڑے سزا سنا دی گئی اور تین ماہ قید بامشقت اور پانچ لاکھ جرمانہ۔ جو دفعات لگاۓ گۓ ہیں وہ قبضہ کا ہے، اب ریڑی کا کیا قبضہ ہوگا؟ نہ دیوار بنایا ہے نہ کچھ اور ۔۔۔ مجسٹریٹ صاحب بھی CDA کا بندا اور کیس بھی اپنی مرضی کا
ملزم کے پانچ بچے ہیں جن میں سے چار معذور ہیں۔ بچپن میں چارسدہ سے اسلام آباد آ گیا اور ساری زندگی اس عظیم الشان شہر کی کچی آبادیوں میں رہتے، قلفی کی ریڑھی لگاتے اور بچوں کا پیٹ پالتے گزر گئی۔
9 مئی واقعات میں زخمی ہونے والے ٹائیگر سہیل خان جس کا بعد میں پاؤں کاٹا گیا تھا کو آج تیمرگرہ جیل سے رہائی ملی ۔
امپورٹڈ حکومت نے پی ٹی آئی کارکنان پر ظلم و جبر، فرعونیت ، اور فسطائیت کی انتہا کردی۔
وقت ایک سا نہیں رہتا ظلم جب بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
ظلمت کی کالی رات کے بعد طلوع آفتاب لازم ہے
#9thmayfalseflagoperation
#ووٹ_صرف_خان_کا
We are at almost 2900 @coinbase customers who have joined to serve as potential amici. @EleanorTerrett announced today that @GaryGensler said he was disappointed about what the Judge ruled related to retail investors in the #XRP case. Remember, Gensler’s SEC objected to #XRP holders serving as amicus curiae. If you don’t want Gensler and the SEC lawyers speaking on your behalf, consider joining. 👇
ایک اور انکشاف ‼️ 🚨
عمران خان کو انھوں نے بالوں سے پکڑ کر کھینچا،لاتیں ماری ,کرسی سے گرایا انکی کنپٹی پر مارا جس سے زخم ہوا اس لئے انھوں نے وہ ویڈیو چوری کرلی!!
کیونکہ اگر وہ ویڈیو سامنے آجاتی تو پورا پاکستان آگ بگولہ ہو جاتا
شیر افضل خان مروت
(وکیل عمران خان)
#قوم_کی_طاقت_عمران
حضرت مولانا محمد خان شیرانی کا ژوب میں گرینڈ امن جرگے سے خطاب کے موقع پر خطاب
اس نے کہا جھوٹ چھوڑ دیں اور خوف کو دلوں سے نکال دو
اپنے شملے یعنی پگڑی کی قیمت کو دیکھو اور سموسے کی قیمت کو دیکھو