مفتی اعظم مفتی سیف اللّٰہ حقانی نور اللہ مرقدہ کی رحلت علم کا ایک اور عظیم مینار گرگیا
اللّٰہ تعالیٰ حضرت مفتی صاحب کی کامل مغفرت نصیب فرما کر جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
خیبرپختونخوا ایک بار پھر جعلی انقلاب کی آڑ میں
خیبر پختونخواہ کی غریب عوام کا پیسہ انقلاب کی آگ میں۔
حکومتی خزانے پر احتجاج کے اخراجات
اٹھاون کروڑ تیس لاکھ بیس ہزار پچھلے والے ادا کریں پھر اگلے کی بات کریں۔
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔
@asjadjui1
صحافی: مولانا صاحب آپ نے جو یہاں پوری گفتگو کی ہے اس میں آپ ،آپ ،آپ
یہ(آپ) کون ہے؟؟؟
مولانا صاحب: یہ میرا طرزِ تکلم ہے
اس میں (آپ)سے مراد آپ بھی اچھے سے جانتے ہیں اور میں بھی
🤣🤣
حاضر دماغ سیاستدان🫡
@MoulanaOfficial@juipakofficial
ہم نے فاٹا اور سوات میں آپریشن کی حکمت عملی پراس وقت بھی اعتراض کیا تھا ،آج 2024ء میں ہماری فوج ، ایجنسیاں اور جرنیل اپنی بنائی حکمت عملی کے نتائج اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں کہ دہشت گردی ختم ہونے کے بجائے کئی گُنا بڑھ گئی ہے، بلوچستان اور خیبرپختونخوا ہ کی صورتحال کو دیکھ کر دکھ ہوتا ہے کہ وہاں ریاستی رٹ ختم ہوچکی اور عوام مسلح جتھوں کے رحم و کرم پر ہے۔
سمجھ میں نہیں آْتا کہ یہ واقعی دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑی جارہی ہے یا معدنی ذخائر تک رسائی کے لئے جواز بنایا جارہا ہے، اب وہاں کے لوگ فوج کو آپریشن کی اجازت نہیں دے رہے، یہ عدم اعتماد کا اظہار ہے جو ان کی اپنی حکمت عملی کی وجہ سے پیدا ہوا ہے۔
ہم ملکی دفاع اور فوج کو طاقت ور دیکھنا چاہتے ہیں لیکن وہ ہمیں کمزور دیکھنا چاہتے ہیں،سیاست اور پارلیمان کو کمزور کر کے لونڈی بنانا چاہتے ہیں ،وہ طاقت کے گھمنڈ میں ہیں، لیکن عوام کا اعتماد فوج پر سے ختم ہورہا ہے،ان کے اپنے گھر کے افراد مطمئن نہیں ہیں، لیکن ہم چاہتے کہ اس ملک کو بحران سے نکالنے کیلئے سیاستدان اور مقتدرہ مشترکہ کردار ادا کریں۔
چمن میں سیکورٹی اداروں کی غنڈہ گردی عروج پر،
پر امن مظاہرین پر ایف سی اور دیگر سیکورٹی فورسز کا حملا سٹریٹ فائرنگ دھشتگردی کی وہ مثال ہے جو کشمیر اور فلسطین میں نہیں ملتا.