لیجنڈ کا تاریخی اقدام!
مصری کوچ حسام حسن نے اسرائیلی پرچم اٹھانے والے تماشائی پر تھوک کر سخت ردِعمل دیا۔ کہا جا رہا ہے کہ انہوں نے نہ فیفا، نہ میڈیا اور نہ ہی دباؤ کی پروا کی۔ ان کے اس اقدام کو سوشل میڈیا پر جرات و بے باکی کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔
مارنے والے بھی انکے بندے اور پھر جنازے میں اپنی ماں کا ولیمہ سمجھ کر شرکت کرنا ؟؟
مقامی افراد نے ایف سی اور فوج کو ذلیل کر کے جنازہ گاہ سے بھگا دیا
ہم اپنے شہیدوں کو ترانوں میں دفن کرنا نہیں چاہتے
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم زبردستی حکومت پر قبضہ کرنا ہے۔ طاقت کے زور پر حکومت لینے اور دینے والوں کی سزا آرٹیکل 6 ہے۔ اب چاہے کوئی قران کی آیات پڑھ کر سنانے والا سید ہو یاں حافظ، دین کے مطابق یہ طاغوت ہے۔
یہ کہنا ہم نے ان کے 20 مارے انہوں نے ہمارے 10 مارے یہ درست نہیں
آپ کا کام اپنے جوانوں کی حفاظت کرنا ہے کوئی ایک جوان بھی شہید ہو تو کہرام مچ جانا چاہیے یہاں تو 42 جوان شہید ہوۓ
ہم کب تک کہتے رہے گیں کہ ہمیں اپنے جوانوں کی شہادتوں پر فخر ہے ہمیں اپنی غلطی درست کرنا ہو گی
ندیم ملک
شکست کے بعد بھی سجدہ شکر 😍
مصر مطمئن ہے کہ انہوں نے فیفا کے ارجنٹائن کو ورلڈکپ جتوانے کے ماسٹر پلان کو ایکسپوز کیا
انہوں نے بددیانت سسٹم کو ہلاکر رکھ دیا
2014 ورلڈکپ سے فٹبال دیکھ رہا جتنا آج فیفا کی بددیانتی عالمی خبروں کی شہہ سرخی بن گئی ہے پہلے کبھی نہیں دیکھا
میسی سے متاثر صحافی حضرات بھی اس جانبدارانہ نظام پر کھل کر سوالات اٹھانے لگے ہے ان سب کے پیچھے مصری کھلاڑیوں کی محنت ہے
محمد صلاح تم نے دل جیت لیا
#قلاتی
بلوچستان سے جو اطلاعات آ رہی ہیں وہ اتنی بھیانک ہیں کہ دو جملے نہیں لکھے جا سکتے، ملا کی دوڑ مسجد تک، ہم سب کی صحافت صرف سیاستدانوں کو رگڑنے تک محدود ہے، اس سے ایک انچ آگے بھی ہم سب کے پر جلتے ہیں، جیسے خدانخواستہ بلوچستان تو پاکستان کا حصہ بھی نہ ہو، پتا نہیں کب تک بے چارے غریب بلوچی پاکستانی معدنیات کی بھینٹ چڑھتے رہیں گے، باقی آپ سب سمجھدار ہیں، کشمیر سے بلوچستان تک ہم نے جو اودھم مچایا ہوا ہے اللہ کرم فرمائے
:ہنہ آپ کی فوجی چھاؤنی سے صرف ایک کلومیٹر کے فاصلے پر ہے، آج ہنہ کے شہداء کا حساب معلوم نہیں۔ پھر آپ باقی بلوچستان کی حفاظت کیسے کریں گے؟ گوادر اور واشک کے عوام آپ سے اپنی حفاظت کی توقع کیسے رکھیں؟
#JusticeForBalochistan
یہ کیسا انصاف ہے کہ ایک فریق کے خلاف تو فوری کارروائی ہو جائے، مگر دوسرے کے بارے خاموشی اختیار کر لی جائے؟ اگر کسی نے قانون کی خلاف ورزی کی ہے یا مذہبی جذبات مجروح کیے ہیں تو قانون سب کے لیے یکساں ہونا چاہیے۔ ہم حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ بلاامتیاز، شفاف اور فوری قانونی کارروائی کی جائے تاکہ کسی کو بھی قانون سے بالاتر ہونے کا تاثر نہ ملے۔ حقیقی انصاف وہی ہے جو ہر شہری کے لیے برابر ہو اور ملک کو مزید مذہبی کشیدگی سے محفوظ رکھے۔۔
تم حق پر تھے تو مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بنا اور تم حق پہ تھے جب ترانوے ہزار پتلونیں چھوڑ کر ذلت کے ساتھ آئے اب بھی حق پر ہو تو بلوچستان خیبرپختون خواہ اور کشمیر بارود کے ڈھیر پر سلگ رہے ہیں
بلوچستان میں فوج نے پرامن احتجاج کرتی ہوئی خواتین اور بچوں پر سیدھی گولیاں چلا دی
اتنا ظلم تو کبھی تاتاریوں نے بھی نہیں کیا تھا ظالمو، اس قدر بربریت کہ خواتین اور بچوں کو بھی نہیں بخش رہے؟
ڈاکٹر اسرار مرحوم ایران کے بارے میں کہا کرتے تھے کہ ایران نے بادشاہت کا خاتمہ کردیا باپ کے بعد بیٹے والی ملوکیت کو توڑ ڈالا۔
یہی تو اصل اسلام ہے کہ قیصر و کسری کی طرح باپ کے بعد بیٹا نا بن جائے۔
اور پھر خامہ نائی کے مرنے کے بعد اُسکا بیٹا سپریم لیڈر بن گیا 🤣😝
پنجاب کے دور دراز علاقے سے کسان کا CCD کو پیغام
اوئے CCD والوں غریب کے نیفے میں پستول چلانے والو, اسحاق ڈار کے نواسے کے نیفے میں کب پستول چلانے کا ہے!؟؟
شعور اب سوشل میڈیا دکھائے گا😍
دہشتگردی میں حکومت ناکام نہیں، بلکہ دہشتگردوں کی سرپرستی کر رہی ہے، مولانا عبدالواسع۔
دہشتگردی ایک بین الاقوامی منصوبہ ہے، اس کے پیچھے منظم نیٹ ورک کام کر رہا ہے۔
ریاست ڈالر بٹورنے کے لیے یہ کھیل جاری رکھے ہوئے ہے،
سانحہ ہنہ وڑک کے خلاف جاری احتجاجی دھرنے میں شرکت