بلوچستان کیلئے آواز بلند کرنے والوں کیلئے ایک بلوچستانی شہری ہونے کی وجہ سے ایک درخواست بلوچستان میں سیکنڈ سیکنڈ پر پانی زیر زمین نیچے جا رہی ہیں پانی کیلئے زخیرہ کرنے کیلئے ڈیموں کے بارے میں خصوصی پوسٹوں کی ضرورت ہے،،
#GiveRights2Balochistan
بلوچستان میں معاشی بدحالی اور ضروریات زندگی کی عدم فراوانی میں ایک بڑا کردار حقیقی سیاسی قیادت کو منتخب کر نے سے روکنا اور بوٹ پالشی کردار کے حاملین کو سلیکٹ کرکے ترقی کے راستے رکاوٹ ڈالناہے #GiveRights2Balochistan
ہمارے #بلوچستان میں عوام کو سر چھپانے کیلئے چھت نہیں، ہاسپیٹل میں دوائیاں،اور سٹرکچرز نہیں ، عوام پینے کے لئے صاف پانی کے بوند بوند کو ترس رہے ہیں پڑھنے کے لئے سکول اور ٹیچر نہیں مگر،
37 ارب وفاق کو واپس کر دیا جاتا ہے
سلیکٹڈڈ وزیر اعلیٰ
😭😭😭😭😭
#GiveRights2Balochistan
سی پیک جیسے بڑے منصوبے میں بھی بلوچستان کو کوئی لنک نہیں دیا گیا اور مزے کی بات یہ ہے کہ گوادر بلوچستان کا حصہ ہے اور اس کے فائدے پنجاب اٹھارہا ہے
آزادی کے نعرے تو اٹھیں گے نا
#GiveRights2Balochistan
سِیندک پروجیکٹ اور سیندک میں سونے چاندی تانبے کے ذخائر پر کام کرنے والی کمپنی ایم آر ڈی ایل اور ایس ایم ایل نے اکیس بلوچ ملازمین کو جبری طور پر گرفتار کرکے ملازمت سے فارغ کردیاھے
#GiveRights2Balochistan
میں نے کھبی کسی بہن کو سوشل میڈیا پے جے یو آںٔی کا اتنا دفاع کرتے نہیں دیکھا جس طرح @javeria_Jui کر رہی ہے۔
اللہ سے دعا ہے کہ میری بہن کو دنیا اور آخرت کی تمام تر خوشیاں عطا فرماۓ۔
آمین۔
#GiveRights2Balochistan
بلوچستان کے اندر پہاڑوں میں سونا چاندی اور دیگر معدنیات ہے لیکن بلوچستان صوبے کو اپنے وسائل پر اختیار نہیں ہے
تم نے اس ذخائر پر قبصہ کیا ہوا ہے اور ہمارے بچے دربدر ہے،،،
#GiveRights2Balochistan
بلوچستان وہ بدنصیب صوبہ جہاں سے گیس نکل کر پنجاب سمیت پورے پاکستان کے کونے کونے سے لے کر آزاد کشمیر کے گلیوں تک پہنچ چکا ہے لیکن بلوچستان کے بلوچ پشتون کے بیشتر ضلعوں میں جوکہ 50 اور 100 کلو میٹر کے دوری پر ہے لیکن وہاں اب تک گیس دستیاب نہیں ہے
😭😭😭😭
#GiveRights2Balochistan
2020 دنیا کہا سے کہا پہنچ گئی ہے لیکن بلوچستان وہ بدنصیب صوبہ جہاں مکمل بلوچستان میں 24 گھنٹے بجلی تو دور کی بات ہے 12 گھنٹے بھی نہیں ہے مل رہا اور ایسے اضلاع اور تحصیل بھی آج کے دور میں موجود ہے جہاں اب تک بجلی کو لوگ پہچانتے بھی نہیں ہے
😭😭😭😭😭😭
#GiveRights2Balochistan
ہمارے بلوچستان میں عوام کو سر چھپانے کیلئے چھت نہیں، ہاسپیٹل میں دوائیاں،اور سٹرکچرز نہیں ، عوام پینے کے لئے صاف پانی کے بوند بوند کو ترس رہے ہیں ، پڑھنے کے لئے سکول اور ٹیچر نہیں مگر،
37 ارب وفاق کو واپس کر دیا جاتا ہے
سلیکٹڈڈ وزیر اعلیٰ
😭😭😭😭😭
#GiveRights2Balochistan
بلوچستان ایک مسئلہ تو نہیں ہے البتہ سب زیادہ پیچیدہ سنگین خطرناک جان لیوا مسئلہ پانی کا ہے،،
پانی کیلئے ڈیم بنانے کی ضرورت ہے لیکن
جام کمال صاحب نے وفاق کو 37 روپے واپس کر دیا یہ کہہ کر کہہ یہاں کوئی ضرورت نہیں ہے،
😭😭😭😭😭
سلیکٹڈڈ وزیر اعلی جام کمال
#GiveRights2Balochistan