اس پر زیادہ سے زیادہ شور ڈالیں ورنہ یہ بہت بڑی واردات ہے چھ مہینے والی سزا تو پہلے نون لیگ نے مقرر کی تھی اب تو یوں سمجھ آ رہا کہ ایک دفعہ 201یونٹ استعمال کرنے پر ہمیشہ آپ کا بل زیادہ آئے گا
اس کی وضاحت آنا بہت لازم ورنہ غریب مکمل تباہ ہے
میرے ذرائع بتا رہے ہیں کہ یہ بل مبینہ طور پر اپریل میں پاس کر لیا گیا مگر سیکرٹ رکھا گیا - یہ بل سُنتا جا اور شرماتا جا - یعنی عوام ٹیکس کے پیسوں پر KPK اسمبلی کے شہزادے موجیں کرنے چاہتا ہیں اور ساتھ ہی حکومتی جہاز ، پروٹوکول اور مراعات پر تنقید کا بھی حق رکھتے ہیں.
جیو ٹی وی حدیں پار کر رہا ہے
آخر یہ کرنے والے کون ہیں؟ کس کے اشارے پر ہو رہا ہے؟ اور اس کا مقصد کیا ہے؟
سین کرنے کےلیے یہ کتابیں رکھی گئی ہوں گی؟ اس ڈرامے کا ہدایتکار اور پروڈیوسر کون ہے، جنھوں نے جان بوجھ کر یہ حرکت کی؟
انتہائی خوفناک بل،پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن امینڈمیٹ ایکٹ 2026 جس میں اب آپکی پراپرٹی پر آپکی مرضی نہیں چلے گی، اگر انکار کیا تو 5 کروڑ تک کا جرمانہ ہو سکتا ہے ، محمد مالک کی خبر
پاکستانی عوام کا مطالبہ ہے ہمیں 40 نہیں 60 نہیں پورا 100 یا 150 روپے سستا پٹرول ڈیزل چاہیے پرانے ریٹوں والا
پٹرولیم کے ریٹوں میں کمی کی باقاعدہ مہم چلانی ھوگی ورنہ انکو کوئی اثر نہیں ھوگا
امیروں کو ریلیف نہ منظور
یقین مانیں یہ سب صرف میرے پیارے پاکستان میں ہی ہوسکتاہےثابت شدہ ریپ کیس کوکیسےبدل دیا17سالہ لڑکی کوشوگرکا مریض بنادیاپانچ سال انسولین پرتھی
شکر ہےیہ نہیں بول دیا دل کےدو وال بھی بند تھےانکھوں سےنظرکم اتا تھا
میراپیارا پاکستان کاایک ہی قانون جس کی لاٹھی اسکی گاں
@MaryamNSharif
شیخوپورہ: چٹی کوٹھی روڈ پر ون ولنگ کرتے ہوئے حادثہ میں پندرہ سالہ حمزہ جان بحق اور ساتھی ون ویلنگ والے غائب ہو گئے۔۔
اب اس کے ماں باپ ساری زندگی روتے رہیں گے
تھانہ ٹھکریوالا کی حدود میں پینسرہ چوکی کے انچارج کاشف محمود اور ان کے ساتھیوں کا گھر پر دھاوا اور خواتین سمیت سب کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا
کیسی کیسی لاقانونیت ہے
عوام کن کے ہاتھوں چڑھی ہوئی ہے چادر چار دیواری کی ہر حد ختم کی جاچکی ہے
پنجاب صادق آباد !!
25 افراد بشمول بچوں کو گردوں میں پتھری کے آپریشن کا کہہ کر سب کے گردے نکال لئے گئے !!
طاقتور شیطانوں کا چہیتا ڈاکٹر فواد مختار اب تک 328 افراد کے گردے نکال چکا ہے جو روپورٹ ہوئے ہیں !!
غریب مزدور جو کراۓ کے مکان میں رھتا ھے اس کے گھر پانی والا نلکا خراب ھے انتھائی پریشان ھیں اس کی چار بیٹیاں ھیں جو دوست اللہ پاک کی رضاء کے لئیے ان کا پانی والا نلکا ٹھیک کروا کر دیں تو رابطہ کریں
قیصر سوانسی کال وٹس ایپ
03026350690
پٹرول پمپ پر ہاتھ دھوۓ سردار غلام رسول رند کا کم سن بچیوں پر تشدد🚨
بچیوں کو مار کھاتا دیکھ کر لاچار باپ مار کھاتا دیکھ کر آگے آیا تو پٹرول پمپ عملے نے غریب شہری کی درگت بنادی
پولیس نے وقوعہ کی فوٹیج دیکھنا چاہی تو اوپر سے سردار کا فون آگیا دھمکایا
غریب کو یہ کیڑا مکوڑا سمجھتے