یہ کرک ہے۔ لوگ آج بھی اسی ایک شخص کے ساتھ کھڑے ہیں جو ظلم کی چکی میں پیسا جا رہا ہے۔ اسٹیبلشمنٹ یا اسکے ٹولے کے لیے پورے پاکستان میں کوئی جگہ شائد نہیں بچی۔
"یہ جو جدوجہد شروع ہوئی ہے تب ختم ہوگی جب عمران خان رہا ہونگے۔ان ظالموں کو بتا دیں کہ ان کا ظلم کسی صورت قبول نہیں ہمیں، ہمیں کوئی خوف نہیں ہے ان یزیدوں کو بتادیں ان کی غلامی ہمیں کسی صورت منظور نہیں ہے"۔
علیمہ خان کا بنوں میں کارکنوں سے خطاب
#ناحق_قید_کے_3سال
تابش ہاشمی کی ایک دن کی زندگی جرنیلوں، شریفوں، زرداریوں، انصار عباسیوں، سہیل وڑائچوں، ایم ایفوں، ابصار عالموں، راویوں اور عسکری راتب خوروں کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے!
پاکستان کے حقیقی وزیر اعظم عمران احمد خان نیازی صاحب نے انہیں بتایا تھا، سکھایا تھا، سمجھایا تھا۔ لیکن ایک تو زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اوپر سے کوشش بھی نہیں کرتے۔
#زنجیریں_توڑو_خان_کو_چھوڑو
Another bombshell: "The system has failed."
No. The system hasn't failed. The people who hijacked it have failed the system. Have destroyed it.
A parliamentary democracy stands on one foundation: the people's mandate. That's why we hold elections. When elections are rigged and the mandate is stolen, those without public legitimacy inevitably drive the country down the abyss.
Imprisoning @ImranKhanPTI, the leader millions trust and replacing the people's choice with a corrupt, fascist, elite rule is not a failure of the system. It is the subversion of the system.
Pakistan's parliamentary system has not failed. It has been repeatedly undermined by the establishment since 1977, denying the people the right to let their chosen representatives govern.
People of Pakistan: Don't be distracted by this debate. It is political chaff, designed to divert attention from the real issues: the destruction of the economy, the erosion of constitutional rule, political repression, killings and the imprisonment of thousands whose only "crime" was demanding that their vote be respected.
Our demands are clear:
• Restore the Constitution.
• Repeal the 26th and 27th Constitutional Amendments.
• #ReleaseImranKhan
• Hold Free and fair elections now, with EVMs, we trust neither you, the ECP nor a manual ballot.
Usurpers, looters, killers, stop blaming the system. Accept that you have destroyed it.
Forget our dignified people, even the "cockroaches" are coming for you now.
Fess up and scoot.
جس نے 15 دن کولر پنکھا چلایا 203 یونٹ پر، اس کا 10 ہزار بل آ گیا۔ اس نے کولر بند کر کے سائیڈ پر رکھ دیا؛ پھر بھی اگلے مہینے اس کا 9 ہزار کا بل آ گیا! سسٹم کہتا ہے ایک ماہ کولر چلانے کی اگلے 6 ماہ سزا ملے گی، اس کی جرات کیسے ہوئی کہ گرمی سے بے حال بچوں کے لیے ایک کولر چلائے۔ صحافی جان شیر
@realsher07
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
جرنیلی چوچا۔۔اوراقرارالحسن
کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پورٹ پر کھڑاک
ائیرپورٹ پر عملے کے فرد نے کہا
اسکے ساتھ بہت بری ہونی ہے جیسے جواد احمد کیساتھ ہوئی ہے جس پر اقرارالحسن نے کھڑاک کر دیا
اور تھپڑ مارے اور کھائے۔۔لیکن سچ کیا؟
ایرانی پروفیسر و تھینک ٹینکر کا خوفناک انکشاف🛑
قطر, سعودی عرب اور UAE امریکہ کو اِس جنگ لیے فنڈنگ کررہا ہے, ان تین ممالک کا ہمیں پتہ ہے!!
اور ان تین ممالک کی فنڈنگ سے امریکہ, ایرانی بچوں کو ٹارگٹ کررہا ہے!!💔
ہم انکو ایسا نہیں کرنے دیں گے!!
سوچیں مسلمانوں یہ ظالم لوگ یاد رکھیں
پٹرول کے نام پر انہوں نے سکولوں کو بند کردیا ہے اب کہا جارہا ہے کہ 15 اپریل تک مزید بند رکھیں اگر یہ کرنا ہے تو ایک ساتھ گرمیوں کی چھٹیاں ہی دے دیں۔ بچت کرنی ہے تو دوسرے معاملات میں کریں 70 ارب روپیہ ایم این ایز فنڈ کے لیے رکھا ہوا اس میں سے تو ایک روپیہ کٹوتی نہیں کی گئی۔
ملکی تاریخ میں پہلی بار منی لانڈرنگ کا جو پیسہ عمران خان صاحب 190 ملین پاؤنڈ واپس لائے جس پر ان کو ناحق سزا بھی دی ہوئی ہے وہ پیسہ وزیراعظم نے اپنے فنڈ میں رکھ لیا اور اس سے کوئی دانش سکول بنانے کی بات ہورہی ہے اس مشکل وقت میں وہ پیسہ عوام پر لگائیں۔
مزمل اسلم
جبکہ دوسری طرف پاکستان میں ہی نوازشریف کو ہی دیکھ لیں-
جس نے دو بار ایسے ہی ڈیلیں کی، ملک سے باہر رہنا قبول کیا- اب تیسری بار بری طرح ہارنے کے بعد سائیڈ پر بھی کر دیا گیا ہے، لیکن زندہ ہے!!!
#ImranKhanUnlawfullyDetained
🚨 ڈاکٹر Tanya Haj-Hassan، جو غزہ میں رضاکارانہ خدمات انجام دے رہی تھیں، نے کہا:
"میں نے ایک بے جان بچے کو اپنی بانہوں میں تھام لیا اسے بچانے کے لیے کوئی سامان موجود نہیں تھا۔ یہ جنگ نہیں، بلکہ معصوم لوگوں کا قتل عام ہے۔"
پاکستان میں اس وقت سے بڑی جو بیماری ہے وہ ہے بغضِ عمران،
اس بیماری کا علاج ہے ڈوز وہ ڈوز پاکستان کی عوام بغضِ عمران میں مبتلا لوگوں کو ہفتے میں ایک بار دیتی رہتی ہے، ذیشان عزیز
عمران خان نے بیرسٹر گوہر کو پارٹی چئیرمن بنایا تھا تا کہ وہ عمران خان کی پارٹی اور عمران خان کا مقدمہ دنیا بھر میں لڑے گا،
مگر تین سال سے بیرسٹر گوہر نے چوں تک نا کی،
لیکن عمران خان کے صاحبزدے قاسم خان نے جو مقدمہ اپنے والد کا لڑا ہے وہ قابل تحسین ہے۔