ناظرین!
اس وقت ہمارے دلیر جوان گلستان سیکٹر میں نمک حرام افغان طالبان کے زیر سایہ پلنے والے فتنہ الخوارج کی مٹی پلید کرنے میں مصروف ہیں۔
تم ایک کوہاٹ جیسا سانحہ کرو گے تو پاک فوج جواب میں تمھاری نسلوں کو رلائے گی، اب وہ دن گئے جب پاکستانی شہید کرکے تم "مذاکرات" کرتے تھے
واشنگٹن ڈی سی میں گونجا تشکر پاکستان🇵🇰🔥 افغانستان کے تاجک شہریوں نے طالبان خوارج کے خلاف پاکستانی کارروائی پر پاکستان کا کھل کر شکریہ ادا کیا💥
دنیا دیکھ رہی ہے، پاکستان جب دہشتگردی کے خلاف کھڑا ہوتا ہے تو مظلوم آوازیں خود اس کے حق میں اٹھتی ہیں
ہمارے جوان وطن کی حرمت پر اپنی جانیں نچھاور کررہے ہیں ۔ خیبر پختونخواہ کے امن کیلئے فرنٹ لائن پر ہیں ۔
جبکہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی ان کے جنازوں میں شریک نہیں ہوتا ۔ اس کی کابینہ کا کوئی وزیر ان شہداء کے جنازوں میں شریک نہیں ہوا ۔
جس پولیس کو وسائل دیکر مضبوط بنانا تھا ۔ اب کوشش کی جارہی ہے کہ اس خیبرپختونخواہ پولیس کو پی ٹی آئی کا زاتی ملازم بنادیا جائے ۔
خیبر پختونخواہ میں بدامنی کی براہ راست زمہ دار پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت ہے ۔
کوہاٹ میں معصوم پاکستانیوں کا خون بہہ گیا، سہاگ اجڑ گئے، لیکن وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کو اتنی مہلت بھی نہ ملی کہ اپنے ہی صوبے کے مظلوموں کے جنازے میں شریک ہو کر ان کے پسماندگان کے زخموں پر مرہم رکھ پاتے۔
سہیل آفریدی !
اقتدار کی ہوس میں اپنے ہی عوام کے خون سے منہ موڑنے والوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔
Locals broke down in tears chanting “Nara-e-Takbeer, Allahu Akbar” and “Pakistan Zindabad” as Captain Abuzar’s funeral arrived in his hometown of Gujranwala.
An emotional farewell for a fallen son of Pakistan. 🇵🇰
صبح ایک ویڈیو نظر سے گزری تھی بی ایل اے کے سرپرست سردار بیرون ملک عیاش کر رہے جبکہ غریب بلوچوں کو دہشت گرد بنایا ہوا اور ان دہشت گردوں کا صفایا کرنے کے لیے بہادر فوج کے جوان پہاڑوں میں ایسی زندگی جی رہے ہیں
ناظرین اس وقت کوہاٹ میں قیامت برپا ہے
ہر آنکھ اشک بار ہے
اور وہاں کے لوگ اپنا وزیر اعلیٰ تلاش کر رہے ہیں جو آئے روز لاہور میں سیر سپاٹے کرنے نکلا ہوتا جبکہ اس لعنتی نے اپنی عوام کو نک کے کوکے پر لگا رہا😡
اس ویڈیو میں نظر آنے والے تمام افراد میرے شہر مردان سے ہیں اور میرے جاننے والے ہیں۔ یہ اسلام آباد آرہے ہیں اور پر امن احتجاج کی تیاری کررہے ہیں ۔۔۔
پھر اسی صوبے کا ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد عدالت آکر بیان دیتا ہے کہ پر امن احتجاج کی اجازت کیوں نہیں ؟؟؟
یہ ویڈیو ایک ثبوت ہے اور دو دن پہلے بنائی گئی ہے۔
اس ویڈیو کو سیو کرلیں اگر وفاقی حکومت چاہیں تو بطور ثبوت استعمال کرسکتے ہیں
@TararAttaullah@KhawajaMAsif@MaryamNSharif
برطانیہ میں بھارتی سفارت خانے کے باہر بھارت کے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاج کیا۔ ویڈیو میں مظاہرین "خالصتان زندہ باد"، "پاکستان زندہ باد"، "پاک فوج زندہ باد" اور "کشمیر بنے گا پاکستان" کے نعرے لگاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
نمک حرام افغانی ایسے ہی نہیں کہا جاتا یہ صاحب ٹریول ویلاگر ہیں اور پشتو بولنے والے ہیں لیکن اس کو بھی یوٹل والے صرف پاکستانی پاسپورٹ ہونے کی وجہ سے رہنے کی جگہ نہیں دے رہے یہاں بیٹھے سستے دانشور کہتے ہیں افغان سٹوڈنٹس کو کیوں نکلا جا رہا ہے۔
سانحہ مرید کے، کے بعد وزیراعلی پنجاب نے بڑے فخر سے کہا کہ ہم نے اتنی مساجد اور مدرسے اپنے کنٹرول میں کر لیے ہیں۔
مسجد رحمت العالمین کو بند ہوۓ ایک سال گزر گیا ہےلیکن اقتدار کے نشے میں ان کو اللہ کا ذرا خوف نہیں ہے
پاکستان زندہ باد،غیر ملکی سیاح
نہیں افغانستان زندہ باد ہم خیبرپختونخوا اور سوات کو افغانستان کا حصہ بنائیں گے،سوات اور خیبرپختونخوا افغانستان کا حصہ ہے،افغان طلبہ
آپ پاکستان کو پسند نہیں کرتے ��و اسلام آباد یونیورسٹی پڑھنے کیوں آئے ہو؟
یہ وجہ ہے ان طلبہ کو پاکستان سے نکالنے کی
فتنہ الخوارج جہنم کے کتوں نے ایک پشتون ایف سی اہلکار عمر گل زردان کو اغوا کرنے کے بعد شھید کر دیا ہے
شہید کرنے والے کون پشتون شہید ہونے والا کون پشتون یہاں حکومت کس کی پشتون کی ۔
یہ ہی مریم نواز کہتی کہ خود کو جو کاٹ رہے یہ کسی کے سگے نہیں تو اس میں کیا غلط کہا؟؟
کے پی کے میں ہزاروں اسکول بند ہسپتال ادویات سے خالی اور ہر طرف بد حالی مگر وزیر اعلی پرائیویٹ جہاز میں سیر کر رہے ہیں پی ٹی ای کے پی کے کے لئے عذ��ب بن گئی لعنت ایسے شعور پے
6 ستمبر یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
6 ستمبر 1965 صرف ایک تاریخ نہیں، پاکستانی قوم کے عزم، اتحاد، بہادری اور قربانی کی ایک لازوال داستان ہے۔ اس روز دشمن نے رات کی تاریکی میں پاکستان کی سرحد عبور کی، مگر اسے اندازہ نہیں تھا کہ وہ ایک ایسی قوم کو للکار رہا ہے جو اپنے وطن کے دفاع کے لیے فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔
1965 کی جنگ میں ہماری مسلح افواج کے جوانوں نے بے مثال جرات اور پیشہ ورانہ صلاحیت کا مظاہرہ کیا، جبکہ پوری قوم نے یکجہتی، حوصلے اور ثابت قدمی سے وطن کا ساتھ دیا۔ شہداء نے اپنے لہو سے آزادی، خودمختاری اور پاکستان کی حفاظت کی قیمت ادا کی۔
یومِ دفاع ہمیں صرف ماضی کی فتوحات یاد نہیں دلاتا بلکہ یہ سبق بھی دیتا ہے کہ جب قوم متحد ہو، عزم مضبوط ہو اور وطن سے محبت دلوں میں زندہ ہو تو کوئی طاقت پاکستان کو شکست نہیں دے سکتی۔
آج ہم 1965 کے تمام شہداء، غازیوں، جانبازوں اور ان کے خاندانوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔
جنہوں نے وطن کے لیے جان دی، پاکستان ہمیشہ ان کا احسان مند رہے گا۔
کل زیارت کی سرزمین نے FC کے 16 جوانوں کو وطن پر قربان ہوتے دیکھا۔
نہ کوئی احتجاج ہوا،
نہ سوشل میڈیا پر شور مچا،
نہ کسی نے موم بتیاں جلائیں،
نہ کسی نے یہ پوچھا کہ "یہ بھی تو کسی کے ب��ے تھے۔"
شاید وردی پہننے والوں کے بچے، بچے نہیں ہوتے…
شاید ان کے ماں باپ کا دکھ، دکھ نہیں ہوتا۔
شاید شہید ہونے والے جوان Children of a Lesser God ہوتے ہیں۔
لیکن ذرا اُن گھروں کا تصور کیجیے جہاں آج دروازے پر دستک کا انتظار ختم ہو گیا ہے۔
جہاں ایک ماں کا بیٹا واپس نہیں آئے گا،
ایک باپ کا سہارا چھن گیا،
ایک بہن کا بھائی ہمیشہ کے لیے خاموش ہوگیا،
اور کسی بچے کا "ابو کب آئیں گے؟" ہمیشہ کے لیے بے جواب رہ گیا۔
یہ جوان بھی خواب رکھتے تھے۔
یہ بھی زندگی سے محبت کرتے تھے۔
کسی کا دوست تھے، کسی کے بھائی، کسی کے شوہر، کسی کے بیٹے۔
مگر انہوں نے وردی پہنی تو اپنی جان وطن کے نام لکھ دی۔
اور عجیب بات ہے…
کل تک جو لوگ کہتے تھے:
"پولیس اور لیویز ہی کیوں مرتی ہیں؟ FC کیوں نہیں مرتی؟"
آج FC کے 16 جنازے اٹھے ہیں۔
اب شاید سوال بدل جانا چاہیے:
کیا شہید کی وردی دیکھ کر اس کی قربانی کی قیمت بدل جاتی ہے؟
دہشت گردی کا شکار ہونے والا چاہے پولیس کا جوان ہو، لیویز کا سپاہی ہو یا FC کا جوان—
خون سب کا سرخ ہے،
ماؤں کا درد سب کا ایک ہے،
اور شہادت سب کی ایک جیسی عظیم ہے۔
مگر ان چراغوں کے پیچھے 16 خاندانوں کی زندگیاں ہمیشہ کے لیے بدل چکی ہیں۔
اے وطن کے محافظو!
ہم شاید تمہاری قربانی کا حق ادا نہ کر سکیں،
مگر تمہیں بھولیں گے نہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے،
ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے،
اور ہمارے وطن کو امن عطا فرمائے۔ آمین۔ 🇵🇰🖤