اس ایس پی نے آج خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ۔
اس شخص نے اپنے قریبی ساتھیوں کو بتایا تھا کہ #مریدکے میں جو قتل عام ہوا ان کی چیخیں مجھے سونے نہیں دیتی ۔شہید ہونے والوں کے بچوں کی جب انٹرنیٹ پہ ویڈیوز دیکھ کر اپنے بچوں کی طرف دیکھتا ہوں تو کانپ جاتا ہوں کاش بےگناہ لوگوں کو شہید کرنے کی بجائے نوکری چ��وڑ دی ہوتی ۔ 26 نومبر کو جو اسلام آباد میں تحریک انصا�� کے لوگ شہید کیے تب بھی اس عدیلی اکبر ایس پی نے چھٹی کی تھی کہ زہنی طور پر ڈسٹرب ہے ۔
مرنے سے ایک دن پہلے اس نے اپنے دوستوں کو بتایا کہ افسروں نے نوکری سے نکالنے کی دھمکی دے کر مجھسے قتل کروائے ۔ نوکری سے نکالا جاتا تو اچھا تھا اب میرا دل اس دنیاہ سے ہی نکلنے کو کر رہا ہے ۔
افغانستان نے ہمارے فوجیوں کو مار کر انکو ننگا کرکے گھس��ٹا پھر بھی ان سے مزاکرات ہوگئے لیکن ایک محب وطن پاکستانی اللہ اور اسکے رسولؐ کے واسطے دیتا رہا اسکی ایک بات نی سنی گئی 😥
*سانخہ مریدکے ہم نہیں بھولے گئے😭*
@Mianwaseempk@hinaparvezbutt نہتے لوگوں پر تشدد کر رہے ہو یہ بتائیں کہ وہ کتنی دیر برداشت کریں گے برداشت قوت جب ختم ہو جائے گی تو واپسی اس نے حملہ ہی کرنا ہے