فرمان قائد اعظم رحمة الله عليه ..!!
زندگی کے ہر شعبے میں احساس خودی کے ساتھ ساتھ کریکٹر کی بلندی ضروری چیز ہے
کہ آپ دنیا میں کسی چیز کے لئے بک نا جائیں ۔
جشن آزادی مبارک
اے وطن تجھے چلانے والے کاش " حضرت عمر "
جیسے ہوتے ۔
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
اس سال بدقسمتی سے شوکت خانم ہسپتال کو 1% کم ڈونیشن ملے ہیں، اب بھی سال بدلنے میں کچھ گھنٹے باقی ہیں اس لئے
عمران خان کے پیغام کو فرض سمجھ کر گھر گھر تک پہنچائیں اور شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں کیونکہ یہ صدقہ جاریہ ہے
السلام علیکم
سر میرے بھائی نے سعودیہ میں پاسپورٹ رینیو اپلائی کیا ہے
اب ایمبیسی سے کہا گیا ہے کے ڈومیسائل لوڈ کریں
پاکستان میں ACصاحب کہہ رہے بندہ زاتی حیثیت میں پیش ہو تو بنے گا
اب سعودیہ سے پاکستان کیسے پیش ہو ؟
جبکہ پاسپورٹ ختم ہے
پلیز اس کا حل بتائیں ؟
@PakinSaudiArab
@kirannaz_KN چپ نا رہو
بہتر ہے ایک دوسرے پہ کیچڑ اچھالو
کیونکہ آپ کے جانے کا ٹائم ہوا چاہتا ہے
عوام کو پاگل بنائیں
تاریخ یہی بتاتی ہے اسٹیبلشمنٹ نے 3 سال سے اوپر کسی کو حکومت نہیں کرنے دی ۔
اب خان کی ضد شاید 5 سال پورےکروا جائے ورنہ وقت قریب ہے تیاری کریں
اللہ پاک اپنا خاص کرم فرمائے
گاؤں بھوئی ظفروال میں چاروں اطراف اونچے درجہ کا سیلاب
پانی سکول ،قبرستان اور گھروں میں داخل
جسکی وجہ سے متعدد گھروں کو نقصان ہو گیا ہے
گاوں بھوئی کا قریبی دیہاتوں تاراپور ،ٹبہ اور بھوئیہ سے رابطہ منقطع
اہل دیہہ شدید پریشانی میں مبتلا
@RShahzaddk یہ میرا گاوں بھوئی ہے
ظفروال کا آخری گاوں ہے
جس کے چاروں اطراف بہت زیادہ پانی ہونے سے قریبی دیہاتوں سے رابطہ منقطع ہو گیا
اور ظلم یہ عرصہ 5 سال سے موبائل سروس مکمل بند ہے
ایمرجنسی پیغام رسانی ناممکن ہے
قریبہ گاوں جنگوچک کا نوجوان رینجرز کو بچاتے ہوئے خود جان کی بازی ہار گیا
@Matiullahjan919 ظلم ہے یہ کیوں خاموش ہیں کیونکہ حصہ مل جاتا
6۔58 ارب معمولی رقم نہیں
تمام کمپنیوں کو آٹومیٹک پیکج ختم ہونا چاہئے
بیلنس بعد میں کرواؤ پیسے پہلے کٹ جاتے
" جشن آزادی مبارک "
ہم نے پاکستان کا مطالبہ زمین کا ایک ٹکڑا حاصل کرنے کے لیے نہیں کیا بلکہ ہم ایسی جائے پناہ چاہتے تھے جہاں ہم اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی بسر کر سکیں”
فرمان قائد
( 13 اپریل 1948 اسلامیہ کالج پشاور)
@SHABAZGIL جناب وعدہ کریں حکومت میں آ کے ڈالہ کلچر ختم کریں گے ۔
اور عام سوزوکی گاڑی دیں گے جو صرف اور صرف دوران ڈیوٹی استعمال ہو گھر لے جانے کی اجازت نا ہو
ہم سعودیہ میں دیکھتے ہیں کوئی بھی افسر ہو اکیلا اپنی گاڑی میں عام عوام کی طرح گھومتا ہے اور گاڑی دوران ڈیوٹی استعمال ہوتی
@AlRajhiBankCare
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
الآن، لا أستطيع دفع أي فواتير كالكهرباء والماء وغيرها من خلال تطبيق الراجحي؟ أرجو حل هذه المشكلة.
2025
@kirannaz_KN کیا دوسرے ملکوں کے آرمی چیف ساتھ سیاست کر رہے ؟
کیا حکومتیں گراتے ہیں وہ ؟
فوج کو سیاست میں ملوث نہیں ہونا چاہئے
جس کو عوام مینڈیٹ دیتی ہے اسی کو ملنا چاہئے خواہ کوئی بھی جماعت ہو