🚨شاندار کمال
سلوٹ ہے جس نے یہ ویڈیو بنائی ہیں
53 سال ترقی کا مکمل نچوڑ 3 منٹس میں 200% حقائق
اپکا دل بھی بار بار دیکھنے سننے کو کرے گا ایسا سچ جس کو جھٹلانے کے لیے کوئی جواز بنتا نہیں👍👌
❤️ زندہ باد💯❤️
بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بڑا دعویٰ 🔥🔥
آئی ایس آئی کی دو دن پہلے ہونے والی میٹنگ میں میرے ایک نہیں دو Sources موجود تھے۔ اور میں چیلنج کرتا ہوں ڈی جی آئی ایس پی آر، ڈی آئی ایس آئی کو، آرمی چیف کو، ڈی جی ملٹری انٹیلیجنس کو، اگر بات جھوٹی کر رہا ہوں تو مجھے بتا دو۔ 7 گھنٹے سے بھی زیادہ ہیڈ کوارٹر آئی ایس آئی میں میٹنگ ہوئی ہے۔ جس میں تمام آئی ایس آئی important آفیشلز، تمام ڈاریکٹریٹ، جنرلز کےڈی جیز، اور تمام سیکٹرز کمانڈرز سب کسب بیٹھے ہوئے تھے۔ اور وہاں پر Discussion وہ ہوئی ہے جو بات محسن نقوی نے باہر آکر بتائی ہے۔ یہ سسٹم اب نہیں چل سکتا۔ جے ایچ کیو کے اندر پلان بنایا گیا ہے کہ Sweeping پولٹیکل Overall کیا جائے گا اور فیلڈ مارشل عاصم منیر کو صدر بنا دیا جائے گا اور اسکے چیتے محسن نقوی کو وزیراعظم بنایا جائے گا۔ محسن نقوی اسی سلسلے میں کراچی جاکر صدر زرداری سے مل آئے۔ میری اطلاعات کے مطابق صدر زرداری نے کہا میں اگر مان بھی لوں لیکن میرا بیٹا نہیں مانتا۔ محسن نقوی نے کہا دیکھیں میں بھی تو آپ کا بیٹا بنا ہوا ہوں لیکن اوپر سے یہ Order آگیا ہے کہ بیٹے کو Sideline کریں، بیٹے کے پر کاٹیں اور یہ ہمارے Agreement کے اوپر آجائیں۔ آپکسیف Exit مل جائے گا، دوبئی جاکر رہنا ہے، اسکے علاوہ امریکہ میں رہنا ہے جدھر بھی رہنا ہے وہ آپ کو سیف Exit ملے گا۔ نہیں تو آپ کو سیف Exit نہیں ملے گا۔ میٹنگ میں سب کو بتادیا گیا ہے یہ سٹم Collapse کرگیا ہے، اب ہم نیا سسٹم لا رہے ہیں۔ 28 ویں اور 29 ویں ترمیم ڈنڈے کے زور سے پاس کروا کے۔
پورے دو گھنٹے ۴۵ منٹ ڈجی صاحب کی پریس کانفرنس کا ٹارچر برداشت کرنے کے بعد ، آپ لوگوں کے لیئے پیشِ خدمت ہیں میرے استادِ محترم حضرت ڈی جی آئس پیار دامت برکات۔
ڈی جی ISPR کہتا ہے کہ " فوج کا سیاست میں کوئی عمل دخل نہیں ہے " لیکن یہاں غریدہ فاروقی جو اسٹیبلشمنٹ کے پے رول پر ہے سرعام کہہ رہی ہے کہ اگر آپ Army کے ساتھ آن بورڈ نہیں تو حکومت مدت پوری نہیں کرسکتی ، یہ سیاست میں مداخلت نہیں تو پھر اور کیا ہے
یہ جعلی فارم 47 کے وزیراعظم شہباز شریف نے خدا کو گواہ بنا کر کہا تھا کہ اگر سائفر سچ ثابت ہوا تو مستعفی ہو جائوں گا۔ میاں صاحب اب کیا اپ کو خدا یاد نہیں ہے یا سائفر کی کاپی موصول نہیں ہوئی ؟
#ResignPMShareef
کیسے پاکستانی قوم تجربہ کار حکومت کی ٹیکس کلیکشن میں ناکامی کی سزا مہنگے پٹرول کی شکل میں بھگت رہی ہے۔۔ سمجھنے کے لیے چھوٹا سا کلپ کافی ہے۔ جنگ میں آڑ میں کیسے خون نچوڑا گیا۔۔ شہباز صاحب آپ چلے جائیں گے۔۔ کوئی اور آ جائے گا۔۔ یہ فیصلے آپ کی اور آپکی جماعت کی پہچان بن جائیں گے۔
🚨صحافی Ryan Grim کے مطابق پاکستان وہی کرتا رہا جو امریکہ چاہتا تھا وزیراعظم شہباز شریف نے اصل میں ہر وہ چیز کاپی اور پیسٹ کی جو انہیں بھیجی گئی تھی۔
"*ڈرافٹ۔ایکس پر پاکستان کے وزیراعظم کا پیغام*"
اب ظاہر ہے شریف کا اپنا عملہ انہیں "پاکستان کا وزیراعظم" نہیں کہتا وہ انہیں صرف وزیراعظم کہتے ہیں۔امریکہ اور اسرائیل یقیناً انہیں ’’پاکستان کا وزیر اعظم‘‘ کہے گا۔
بریکنگ نیوز 🚨کاشف عباسی کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥
جب ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دیا جائے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔ ARY اب کنٹرول ہوچکا ہے
دبئی پراپرٹی لیکس میں 12 سے زائد جرنیلوں کے نام آئے تھے، کیا فوج نے آج تک کسی ایک جرنیل کو سزا دی؟
🚨 عرب امارات نے قرضہ واپس نہ کرنے کی صورت میں شریفوں، زرداریوں اور جرنیلوں کے عرب امارات میں موجود تمام اثاثے ضبط کرنے کی دھمکی دی ھے #petrol
اگر ایک کرکٹر کو صرف ٹویٹ کرنے پر دو کروڑ جرمانہ ہو سکتا ہے تو عاصم منیر کے بھائی قاسم منیر کو شراب کے نشے میں ایک غریب پاکستانی کو قتل کرنے پر سزاۓ موت کیوں نہیں ؟
بریکنگ نیوز 🚨اللّٰه الحق ہے، حق اور سچ کا خدا ہے۔ عمران خان کے حق میں بڑی گواہی آگئی، روس نے آفیشلی بڑا بیان دے دیا۔ پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے امریکہ کے ساتھ ملکر عمران خان کی حکومت گرائی تھی کیونکہ عمران خان اپنی عوام کیلئے سستا تیل خریدنے ہمارے پاس آئے۔ بڑا تاریخی معاہدہ کرچکے تھے۔ یاد رہے 10 اپریل کو جنرل باجوہ نے غداری کرتے ہوئے زرداری نواز کے ساتھ ملکر عمران خان کی عوامی مینڈیٹ کی حکومت کو ججز کی ملی بھگت کے ساتھ تختہ الٹ دیا تھا 🔥
ویڈیو ثبوت 🚨
خواجہ آصف نے امریکہ میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا، ہم آزاد سوچ کے مالک ہیں جبکہ عمران خان اسلام پسند ہے اس لئے مذہب سے لگاؤ رکھنے والوں کا رحجان پی ٹی آئی کی طرف ہوتا ہے