جب آپ کسی بزرگ خاتون کو ان کے بالوں سے پکر کر گرائیں گے اور پھر سڑک پر گھسیٹں گے تو آپ کو کیا لگتا ہے کہ وہ آپ کے قصیدے پڑھیں گی؟ ان کے بیٹے کو ملیٹیری قید میں ڈالا، بھائی کو تنہائی میں رکھا ہےبغیر کوئی جائز کیس کے، ان کی ایک آنکھ کی بینائی لے لی، عوام کا مینڈیٹ چرایا، اور جو لوگ احتجاج کرنے نکلے، ان کو گولی مار کر شہید کیا ۔۔ یہ ہیں وہ ریڈ لائنز جو آپ روز کراس کرتے ہیں۔ اس وقت پوری قوم کو آپ کی نیت پر شک ہے کیونکہ آپ نے حق مانگنے کہ سارے دروازے بند کیے ہوئے ہیں-
اور جب اتنا ظلم کریں گے تو کبھی غلطی سے آپ کو کامیابی مل بھی گئی تو قوم آپ کے ساتھ نہیں کھڑی ہوگی کیونکہ آپ قوم کے ساتھ نہیں کھڑے-
ضد اور انا میں ظلم کرنے کے کچھ نقصانات ہوتے ہیں۔ قوم پیچھے نہیں کھڑی ہوتی۔ ان کو سڑکوں پر آنے سے روک سکتے ہیں آپ گولی سے ڈرا کر، مگر دلوں سے عمران خان کو نہیں نکال سکتے نہ ہی اپنے لیے کوئی اچھے جزبات پیدا کر سکتے ہیں۔
اللہ توبہ کا موقعہ دیتا ہے، اس وقت اللہ سے اور عوام سے معافی مانگنے ��ا وقت ہے تمام ظالموں کا۔ نفرتیں اور بڑھانے سے (اور ہر صوبے میں بڑھانے سے) پاکستان کا بہت نقصان ہوگا۔ یہ ملک ��ور اس کی عوام ہیں تو سب کچھ ہے، جب عوام بے دل ہوجائے اور ملک سے باہر جانے کے موقعے ڈھونڈ رہی ہو تو وہ ملک نہیں، محض ایک پلاٹ ہے اور جس پلاٹ میں لوگ نہیں رہنا چاہتے، اس کی قدر نیچے جاتی رہتی ہے، یہ بات آپ شاید ہم سے بھی بہتر سمجھتے ہیں۔
پاکستان کو نقصان پہنچانا بند کریں اور عدالتیں آزاد کریں۔ انصاف ہوگا ملک میں تو برکت آئے گی۔ اس کے علاوہ کوئی حل ہوتا تو چار سالوں میں مل چکا ہوتا۔
عظمٰی خان کی وارننگ 🚨
میں پھر سے کہتی ہوں یہ عمران خان کو قتل کرنا چاہتے ہیں، ہمیں نہیں پتہ جیل میں کیا ہو رہا ہے عمران خان کو ہمارے سامنے لایا جائے۔
بہنیں قوم کو بار بار خبردار کر رہی ہے کہ عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
جس طرح کی جنگ بھارت، سری لنکا اور بنگلہ دیش کے طلباء اور نوجوانوں نے لڑی اور اس کو ہمارا میڈیا ہیرو بنا کر دکھاتا ہے ، بالکل اسی طرح کی حقوق کی جنگ پاکستان میں نوجوان لڑیں تو وہ بھی ہیرو قرار پائیں گے؟؟
عالیہ حمزہ کو ناحق گرفتار ہوئے آج 118دن گزر چکے ہیں،
قید کی صعوبتوں نے یقیناً ان کے جسم کو تھکا دیا ہوگا، مگر ان کے نظریے، سوچ اور اصولوں کو متزلزل نہیں کر سکیں۔ وہ آج بھی اپنے مؤقف، اپنے ضمیر اور اپنے نظریے پر پہلے دن کی طرح ثابت قدم ہیں، اور کسی دباؤ یا جبر کے سامنے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں۔ ایڈمن
#ReleaseAliyaHamza
فیر کہندے نیں اور سکھ نیں ۔ اگر وہ تم پر ہنس رہے ہیں تو ڈوب مرنے کا مقام ہے ۔ فرق ایک ہی ہے کہ وہ الیکشن جیت کر آیا ہے اور عوام کے سامنے جوابدہ ہے ۔ ہماری والی پس پردہ قوتوں کے ملاپ اور انکی طاقت کے بل بوتے پر بے ایمانی سے برسر اقتدار آئی ہے ۔ ایسے میں عوام کی کس کو پرواہ
کیا واقعی فضل الرحمان انقلابی بن چلے ہیں یا یہ صرف ایک نورا کشتی اور فکس میچ ہے؟ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف اتنا کچھ بولنے کے باوجود ابھی تک فضل الرحمان اور ان کی جماعت کو غدار ڈیکلیئر نہیں کیا گیا پورے پاکستان میں نامعلوم محب وطن شہریوں کی جانب سے ایف آئی آرز درج نہیں ہوئیں 10,15 ہزار کارکنان کو جیلوں میں بند نہیں کیا گیا جماعت پر پابندیاں نہیں لگائی گئیں، فضل الرحمان نے تو ابھی تک پی ٹی آئی کی مال غنیمت میں ملی مخصوص نشستیں بھی نہیں چھوڑی ہیں، فضل ��لرحمان تحریکِ انصاف حکومت میں پیٹرول کی قیمت دو روپے بڑھنے پر اسلام آباد کیطرف مارچ کرتے تھے اب تو پیٹرول کی قیمتیں آسمان پر پہنچ چکی ہیں اور کوئی مارچ نہیں؟ فضل الرحمان نے اپنے انٹرویو میں اعتراف کیا تھا کہ جنرل باجوہ نے رجیم چینج ان کے زریعے کیا اور وہ اس میں آلہ کار بنے، پاکستانی عدالتوں کو تباہ کرنے والی 26ویں اور 27ویں ترامیم میں فضل الرحمان ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے آلہ کار بنے اور جعلی نظام بنانے میں پیش پیش تھے، اب ایکدم سے یہ کیسا انقلاب کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ بھی خاموش تماشائی ہے؟
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
پاکستان میں مہنگائی زیادہ ہوگئی ہے لیکن میڈیا پر اس پر بات چیت کم ہوگئی ہے۔
پاکستان میں مہنگائی بھارت، بنگلہ دیش سے کیوں زیادہ ہے؟کیونکہ پٹرولیم لیوی کےنام پر عوام سے بھتہ لیا جا رہا ہے،پہلے کبھی سناصوبوں سےحکومت پیسے لے؟ بس اشرافیہ کے مفادات کا تحفظ ہو رہاہے۔ڈاکٹرشاہد حسن صدیقی
آپ علیمہ خان کا یہ پیغام صرف ایک منٹ کے لئے غور سے سن لیں، اس میں آپ کو عمران خان کی جدوجہد کا نچوڑ مل جائے گا اور آپ کو سمجھ آ جائے گی کہ وہ تو عاصم منیر کی یزیدیت کے آگے سر نہیں جھکائے گا، کیا آپ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرنے کے لئے تیار ہیں؟
کیونکہ آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر تو نہیں ملتی-
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
پاکستان کی تاریخ کے پہلے مسنگ پرسن خود قائ��ِاعظم تھے، فزیکلی ان کو اٹھا کر لے گئے وہاں، زیارت میں کوئی ڈاکٹرز تو نہیں تھے۔ جاوید ہاشمی
#pakistan @JavedHashmiJH
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
تو پھر نورین نیازی نے کیا غلط کہا ہے ؟!
“جب بھارت کوٹلی مریدکے اور مظفر آباد پر مزائیلوں سے حملے کر چکا تھا 48 پاکستانی شہید ہو چکے تھے اس وقت بھی رانا ثناءاللہ بیان دے رہا تھا کہ بھارت اب بس کرے ہم جواب نہیں دیں گے اور آرمی چیف بھی جواب نہیں دینا چاہتے۔”
کیا ا��ہر من اللہ کاکا تھا منصور علی شاہ روٹی کو چوچی کہتا تھا ۔۔ ؟ ان کے پاس کچھ وکلا گئے جب یہ جج تھے ۔۔انہوں نے ان سے کہا آپ کھڑے ہو جائیں ۔۔ آپ بارز میں جا کر خطاب کریں ۔ ریاست نے جو کرنا ہے وہ کر کے رہے گی ۔۔ ��کال تو یہ ویسے ہی آپ کو دیں گے ۔ لیکن بطور جج آپ جو بات کریں گے اس کا اثر پوری دنیا میں ہو گا ۔۔ امیر عباس
@ameerabbas84
#AsmaChaudhry #ameerabbas #mansooralishah #atharminallah
جاوید ہاشمی کا گرفتاری سے پہلے تاریخی الفاظ 🔥
جرنیلو تم آکر چلے جاتے ہو, تم اسلام آباد کے ایک سیکٹر پر قبضہ چاہتے ہو,تم مونال پر قبضہ چاہتے ہو, تم پورے پاکستان پر قابض ہو, لیکن یاد رکھو اقتدار ہمیشہ کسی کے پاس نہیں رہتی, اس ملک کے اصل مالک عوام ہے!!
بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے 11 ارب سے بجلی کا پاور پلانٹ لگا کر 600 یونٹس تک بجلی مفت کر دی،
جب کہ پاکستان کے پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے 11 ارب کا جہاز ذاتی استعمال کے لیے لیا ہے،
اوپر سے مریم اورنگ زیب تکبرانہ انداز سے کہتی ہے کہ ہاں لیا ہے کر لو جو کرنا ہے، محمد زبیر
🚨اہم ترین
علیمہ خان کا راولپنڈی اڈیالہ مارچ کا اعلان
اس مرتبہ 10٫000 نہیں بلکہ ہم لاکھوں لوگ اڈیالہ جیل جائیں گے ۔ علیمہ خان کا اعلان
کیا اڈیالہ کی جانب جانے کو تیار ہو ؟ علیمہ خان کا سوال
عوام مکمل طور پر تیار
علیمہ خ��ن کا روکنے کی صورت میں دھرنے کا اعلان