مراعات تم حاصل کرو
بیرونی ممالک کے ایجنڈہ تم پورے کرو لیکن ملک مین پہر بھی
گندی سیاست ہے کیونکہ سیاستدان مقدس نہین اس ملک مین مقدس گائے وہ ہین جو مراعات لیتے ہین مقدس گائے وہ ہین جو بیرون ممالک کے ایجنڈہ پورے کرتے ہین
سیاستدان سیاستدان کو گالی دے کوئی نہین بولتا کہ بس کرو کیون بول رہے ہو ھان اگر ایک عام آدمی بھی آئین شکن مقدس گائے کے خلاف کوئی ایک میسیج کردے کوئی ٹوئیٹ کردے کوئی فیس بوک پر پوسٹ رکھ دے تو اس ایک عام ورکر کو بھی نامعلوم نمبروں سے فوری کال آجاتی ہے کہ بھائی آئین شکن مقدس گائے کو کچھ مت بولو اگر بولنا ہے تو سیاستدانوں کے خلاف بولو اصل مجرم سیاستدان نہین اصل مجرم وہ ہین جنہون نے ھمیشہ آئین سے بالاتر ہوکر فیصلے کئے اور پارلیامیٹ کو جعلی بنادیا اور اس اپنی بنائی گئی جعلی پارلیامینٹ کو بھی اعتماد مین نہین لیتے
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
بالآخر وہ تاریخی ویڈو مل گئی ،جس میں صدر ایوب خان اپنے کابینہ ارکان سے حلف لے رہے ہیں
حلف لینے والوں میں جناب ذوالفقار علی بھٹو مرحوم بھی شامل ہیں
ساتھیوں ٹوئٹر کا رخ کریں، آج کے پانچ ہیش ٹیگز، اسی ترتیب سے لگائیں
#مولانا_کا_کڑوا_سچ#کردارکےبادشاہ_مولانا#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع
جمعیت کے ڈیجیٹل میڈیا کے ابابیل راحت اندوری کی زبان میں “مشتاق نظروں” کی طرف دیکھتے ھوئے یوں مخاطب ھیں۔
جاکے یہ کہہ دےکوئ شعلوں سے، چنگاری سے
پھول اس بار کھلے ھیں بڑی تیاری سے
مدتوں بعد یوں تبدیل ھوا ھے موسم
جیسے چھٹکارا ملا ھو کسی بیماری سے
#مولانا_کا_کڑوا_سچ
#کردارکےبادشاہ_مولانا
#قابض_چوکیدار
#اسٹبلشمنٹی_ٹٹو
#بزنس_نہیں_دفاع