ربیع اول کا چاند 🌙نظر ا گیا ھے 💐
ربیعُ الاول کی بہاریں عالمِ اسلام کو بہت بہت مبارک ہوں۔ ♥️
صَلَّی اللّٰهُ تَعَالٰى عَلٰى حَبِيبِهٖ سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّآلِهٖ وَأَصْحَابِهٖ وَسَلَّمْ ✨
آج لاہور سے گوجرانوالہ آتے ہوئے میری نظر ایک خاتون پر پڑی جو عبایا اور ماسک پہنے الیکٹرک اسکوٹر چلا رہی تھیں۔ ان کے پیچھے ایک بچہ اسکول بیگ پہنے بیٹھا تھا، جبکہ دوسرا بچہ سامنے کھڑا اپنی ماں کو مضبوطی سے پکڑے ہوئے تھا۔
جیسے ہی میں نے یہ منظر دیکھا، میرے دل میں خوشی کی ایک لہر دوڑ گئی۔ بے اختیار یہ خیال آیا کہ واقعی پاکستان بدل رہا ہے۔
آج اگر ایک خاتون کو الیکٹرک اسکوٹر جیسی سہولت میسر ہو تو وہ پردے اور باوقار انداز میں اپنے بچوں کو اسکول چھوڑنے اور واپس لانے، گھر کا سودا سلف لانے اور روزمرہ کے کئی ضروری کام خود انجام دے سکتی ہے۔ اس سے نہ صرف اس کی اپنی سہولت بڑھتی ہے بلکہ شوہر بھی زیادہ اطمینان کے ساتھ اپنی ملازمت یا کاروبار پر توجہ دے سکتا ہے۔
میری ان تمام مردوں سے گزارش ہے جو خواتین کے الیکٹرک اسکوٹر یا بائیک چلانے کی مخالفت کرتے ہیں کہ اس پہلو پر بھی غور کریں۔ اگر مناسب ماحول اور احتیاط کے ساتھ یہ سہولت فراہم کی جائے تو اس کا فائدہ پورے خاندان کو پہنچتا ہے۔
اور سلام ہے ان باپوں، بھائیوں اور شوہروں کو جنہوں نے اپنی بیٹیوں، بہنوں اور بیویوں پر اعتماد کرتے ہوئے انہیں یہ سہولت فراہم کی۔ یقیناً یہ ایک آسان، باوقار اور خودمختار معاشرے کی طرف ایک مثبت قدم ہے۔
فرخندہ نور کی وال سے
منقول
تین منٹ نکال کر اسے ضرور پڑھیے گا
قرآن کا احترام کرنے والے ہندو کو مرنے کے بعد آگ نے چتا جلانے سے انکار کردیا۔
اس کی چتا پر کئی ٹین گھی کے ڈالے گئے تھے لیکن چتا آگ نہیں پکڑ رہی تھی۔
وہ کوئی عام ہندو نہیں تھا انڈیا کا بہت بڑا نام تھا۔
اس لئے اس کی چتا کو آگ نہ لگنے والے واقعے کی خبر منٹوں میں پورے انڈیا میں پھیل گئی۔
'کتنا خوبصورت لمحہ ہوگا جب حضور نبی کریم ﷺ
تمھیں تمھارے نام سے پکاریں گے تم پوچھو گے
حضور ﷺ آپ ﷺ میرا نام کیسے جانتے ہیں؟
تو سرکار دو عالم ﷺ فرمائیں گے
تمھارا درود مجھ ﷺ تک تمھارے نام کے ساتھ
پہنچایا جاتا تھا
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍﷺ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّد ﷺ
السلام علیکم و رحمتہ اللّه
إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا.
بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔
إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا*
(سورہ الاحزاب: 56)
ترجمہ: بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبی کریم ﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی ان پر درود اور سلام بھیجو۔
اَلّٰلھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ۔
#محبت_سے_درودشریف_پڑھ_لیں
معاملہ ختم کریں شہباز گل پر جو تشدد ہو رہا ہے یہ الٹی مشکل بنتی جا رہی ہے آپ کے لیئے ، سوشل میڈیا پر صرف شہباز گل پر ہونے والے تشدد کی بات ہو رہی ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں۔ #شہباز_گل_کو_رہا_کرو پچھلے 3 دنوں سے ٹاپ پر ہے.
چک39/4Lتھانہ شاہبھورتحصل وضلع اوکاڑہ
ضعیف بیوہ منیراں بی بی کےگھرداخل ہوکربااثرامدادحسین و ہمراٸیان کا بیوہ پرتشدد۔ رسوں سے باندھ دیا
مقامی پولیس کارواٸی کرنےسےپہلوتہی کررہی ہے
۔RTکرتےجاٸیں تاکہ ارباب اختیارتک بات پہنچےاورمظلوم فیملی کوانصاف مل سکے
@ChParvezElahi