بڑے بڑے توانائی کے وزیر آئے ہیں لیکن لغاری نے عوام کو ناکوں چنے چبوا دیئے ہیں یقین کرو افسوس صد افسوس لیکن پاکستان کی قوم میری بات لکھ لو اگر ایسا ہی حال رہا تو ن لیگ اپنے پانچ سال پورے نہیں کر پائے گی
لوڈ شیڈنگ کی وجہ کیا ہے اویس لغاری صاحب یاں ایران امریکہ نے منع کیا بجلی دینے سے سارا دن ڈیوٹی سے تھک کر گھر آؤ تو لائٹ ہی نہیں ھوتی قسم کہا کر کہتا ہوں کہ ملک پاکستان میں رہنے کو دل نہیں کرتا صرف ان منحوس کرپٹ وزیرو مشیروں اور حکمرانوں کی وجہ سے سوچا تھا نیازی کچھ کرے گا لیکن👎
@HaseenaNoor313 کیونکہ سورہ توبہ میں اللّہ پاک نے ارشاد فرمایا ہے کہ محمد اور غار میں جو صاحب انکے ساتھ تھے لا تحزن ان اللّہ معنا یہ مقام حضرت عمر کے پاس نہیں ہے ویسے تو آقا کریم نے ارشاد فرمایا میری اور علی نسبت بھی موسی و ہارون جیسی ہے لیکن میرے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا تو پھر اسے پھر آپ بتاؤ
@MemonaMushtaq میرا خیال ہے کہ وزیر توانائی لغاری صاحب کو اپنی وزارت پسند نہیں ہے اس لیے عوام سے گالیاں اور بدعا لینے کا عمل روز سے جاری ہے اور پنجاب کی عوام تو ستو پی کے سوتی ہے جتنی مرضی انکی عزت کرو انکو کوئی فرق نہیں پڑتا لعنت کا لفظ بھی چھوٹا ہے انکے لیے اللّہ پاک ہمیں ہدایت عطا فرمائے
میرا خیال ہے کہ وزیر توانائی لغاری صاحب کو اپنی وزارت پسند نہیں ہے اس لیے عوام سے گالیاں اور بدعا لینے کا عمل روز سے جاری ہے اور پنجاب کی عوام تو ستو پی کے سوتی ہے جتنی مرضی انکی عزت کرو انکو کوئی فرق نہیں پڑتا لعنت کا لفظ بھی چھوٹا ہے انکے لیے اللّہ پاک ہمیں ہدایت عطا فرمائے