کیا آپکے 2500 Verified فالورز نہیں ہو رھے۔ میں Verified لوگوں کی پرموشن لسٹ بنانے لگا ہوں جس میں شامل ہوکر آپ بھی میری طرح اپنے 2500 Verified فالورز پورے کرکے مفت" بلیو ٹک "حاصل کر سکتے ہیں۔
پرموشن لسٹ میں ایڈ ہونے کیلیے مجھے فالو کریں کمینٹ کریں اور اس پوسٹ کو ریپوسٹ کریں ۔۔
سابق چیئرمین نیب جاوید اقبال کو بھی کوئی پٹہ ڈالے گا؟اس نے پتہ نہیں کتنی عورتوں کو حراساں کیا ہے.خیبر پختونخواہ کی ایک عورت کو تو اس نے یہاں تک کہہ دیا کہ آپ بہت خوبصورت ہیں آپ کو خاوند کی کیا ضرورت ہے اندازہ کریں احتساب کے ادارے کا یہ حال تھا اس کو گرفتار کیا جائے