Madam “Thief” Minister
They are still living in the 1990s. People will never vote for these frauds and fascists no matter how deceiving they get. People of Pakistan have learned to seek truth.
1971 میں بھی آپ کا یہی رویہ تھا نہ آپ مینڈیٹ کو تسلیم کررہے تھے اور نہ آئین و قانون کو تسلیم کررہے تھے آپ نے ملک کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کردیا آپ نے ملک میں خانہ جنگی شروع کرائی اس وقت بھی جو آپ فیصلے کررہے ہیں آپ ملک کو خانہ جنگی کی طرف لے جارہے ہیں ۔ یہ تو اللہ کا شکر ہے کہ عمران خان جیسا لیڈر موجود ہے جس کے فالور چاروں صوبوں،آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان تک موجود لوگ ایک دوسرے سے جُڑے ہوئے ہیں۔ آپ کی لائی ڈمی وزیراعلی کہتی ہمیں جندال سے مودی سے راء سے انڈیا سے کوئی خطرہ نہیں ہمیں اپنے ہی صوبوں سے خطرہ ہے۔
صدام خان ترین
@SadamktPTI
#سر_بکف_میدان_میں
”اسٹیبلشمنٹ کا کارندہ پریس کانفرنس میں مجھے کہتا ہے کہ میں ناسمجھ ہوں اور امیچور ہوں۔
1. تو فرض کریں میں یہ بیان دوں کہ مجھے انڈیا سے نہیں، باقی تین صوبوں سے خطرہ ہے، تو میں آپ کے لیے سمجھدار ہو جاؤں گا؟
2. جو مجھے کہتا ہے میں ناسمجھ ہوں، جن کے جلسوں میں وردی کے خلاف نعرے لگے، کیا میں وہ نعرے لگاؤں کہ آپ مجھے سمجھدار سمجھیں؟
3. اگر میں اسمبلی کے فلور پر کہوں (جیسے خواجہ آصف نے کہا) کہ فوج نے ہماری ہڈیاں نوچ کھائی ہیں، پھر میں آپ کے لیے سمجھدار ہوں؟
4. اگر میں انٹرنیشنل میڈیا میں کہوں کہ فوج ڈرٹی گیمز کا حصہ ہے، کیا میں آپ کے لیے سمجھدار ہوں گا؟“ وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کا اسٹیبلشمنٹ کے کارندے سے سوال۔
ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ اگر یہ گورنر راج/ایمرجنسی لگاتے ہے یا سہیل آفریدی کو نااہل کرتے ہیں تو ہم تمام اسمبلیوں سے استعفے دے کر نظام سے نکلیں گے اور عوام کے پاس جائیں گے ۔
اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے دہشت گردی، امن و امان اور صوبے میں دیرپا امن کے قیام کے حوالے سے خیبر پختونخوا اسمبلی کے امن جرگہ 2025 کے مشترکہ اعلامیے پر عملدرآمد کے لیے فارم 47 وزیرِ اعظم کو خط ارسال کردیا۔
کہا گیا ہم احتجاج کے لیے نکلے تو once for all ہمارا علاج کیا جائے گا پتہ نہیں اب ہمارا کیا خاتمہ کرنا چاہتے چار سالوں سے ہم اس جبر کو سہہ رہے ہیں۔
ہزاروں کی تعداد میں ہمارے ورکرز ہماری مائیں ہماری بہنیں تشدد سہہ رہی ہیں۔ چادر چاردیواری کے تقدس کو پامال کیا جارہا ہے لوگوں کی اپیلیں نہیں لگتیں۔ وہ چاہے ہمارے گوجرانوالہ کے 51 دوست ہوں جن کو تین سال ہوگئے ان کی ضمانت کی درخواست نہیں سنی گئی۔ بزرگ کینسر کی مریضہ ڈاکٹر یاسمین راشد کے ساتھ سلوک ہورہا جو عالیہ حمزہ صاحبہ ، صنم جاوید ،فلک جاوید ، فردوس رائے صاحبہ کے ساتھ سلوک ہورہا ہے چھوٹے بچوں کی مائیں ہیں ان کو اٹھا کر جیلوں میں ڈالا ہوا ہے۔
ہم شروع سے سب کچھ سہہ رہے ہیں اب مزید آپ نے کوئی حملہ کرنا ہے اس ملک کو تاریکیوں میں دھکیلنا ہے تو آپ کو سوچنا چاہیے۔ سلمان اکرم راجہ
مراد سعید بار بار خیبر، پشاور سے کراچی، لاہور، کوئٹہ، گلگت اور کشمیر تک چلاتا رہا کہ یہ آگ لگے گی تو اس کی چنگاری سب کے گھر گرے گی، اس آگ کی تپش پورا پاکستان محسوس کرے گا لیکن کسی نے کوئی ایکشن نہیں لیا۔اب بھی وقت ہے روکو اس آگ کو ورنہ مزید لاشیں گریں گی
@MuradSaeedPTI#Bajawar
میں عمران خان کا سپاہی ہوں پوری دنیا کی دولت اکٹھی ہوجائے مجھے خرید نہیں سکتی پوری دنیا کی طاقت اکٹھی ہوجائے مجھے جھکا نہیں سکتی ۔ آج ہمارا کوہاٹ میں پڑاؤ ہوگا کل ان شاء اللہ تین بجے کوہاٹ سے پشاور کی جانب روانہ ہونگے۔ آپ نے بڑی تعداد میں نکل کر عمران خان اور ان کی فیملی کو ناحق قید رکھنے والوں کو پیغام دینا ہے کہ خیبرپختونخوا عمران خان کا تھا ہے اور رہے گا ان شاء اللہ تعالی۔
وزیراعلی سہیل آفریدی
@SohailAfridiISF
#سر_بکف_میدان_میں
Supporters of jailed former prime minister Imran Khan's Pakistan Tehreek-e-Insaf party gathered in Gandi Chowk to launch a planned 'long march' to Islamabad on October 4
بلقسط لانگ مارچ، دوسرا دن — وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی قیادت میں عظیم قافلہ جیل چوک کرک سے کوہاٹ کی جانب روانہ
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر قیادت تاریخی لانگ مارچ کا عظیم الشان قافلہ جیل چوک کرک پہنچا، جہاں کارکنان اور عوام کی جانب سے قافلے کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے جیل چوک کرک میں کارکنان سے خطاب بھی کیا۔
وزیراعلیٰ کی قیادت میں ہزاروں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ اب جیل چوک کرک سے کوہاٹ کی جانب روانہ ہوگا۔ راستے میں 3 مختلف مقامات پر وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کارکنان اور عوام سے خطاب کریں گے، جبکہ لانگ مارچ کا قافلہ رات کو لاچی گراؤنڈ، کوہاٹ میں قیام کرے گا۔
وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی کے ہمراہ ارکان اسمبلی، مقامی پارٹی قیادت اور دیگر رہنما بھی اسٹیج پر موجود ہیں۔ کارکنان کے جوش و جذبے اور عوام کی بھرپور شرکت کے ساتھ تاریخی لانگ مارچ کا سفر جاری ہے۔
” اگر اپنی عوام کے ساتھ کھڑا ہونا ناسمجھی ہے، تو میں یہ ناسمجھی بار بار کروں گا۔ اگر ملک سے محبت ناسمجھی ہے، تو میں ایسی سمجھداری پر لعنت بھیجتا ہوں۔ ہم ہر اس پالیسی سے باغی ہیں جو عوام کے مفاد میں نہ ہو۔
پاکستان کے عوام پر مسلط غلط پالیسیوں نے ملک کو نقصان پہنچایا ہے۔
لیکن ہم طاقتوروں کے سامنے سر جھکانے والے نہیں، میں نے ’ایبسلوٹلی ناٹ‘ کہا ہے۔ عمران خان ہمارے لیے جیل کاٹ رہے ہیں اور ہم ان کے ساتھ حقیقی آزادی کی یہ جنگ آخری دم تک لڑیں گے۔ اب فیصلہ عوام کا ہے—غلامی قبول کرنی ہے یا آزادی کی جنگ لڑنی ہے! پاکستان کے کونے کونے سے صوابی پہنچو، آئندہ کا لائحہ عمل سامنے لایا جائے گا۔"
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا کرک میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب
@SohailAfridiISF
#سر_بکف_میدان_میں
#خان_کی_سالگرہ_مزاحمت_کے_نام
🚨جس طرح میرے لیڈر عمران خان نے دنیا کے طاقتور امریکہ کو absolutely not بولا تھا پرسوں میں نے خیبرپختونخوا کے لوگو آپ کے لیے ان کو absolutely not بول دیا ہے ۔
ویر اعلی سہیل آفریدی
پاکستان کے وزیراعظم، صدر، تمام سیاسی جماعتوں اور اسٹیک ہولڈرز کو مل کر عمران خان کو باہر لانا چاہیے۔
پاکستان کی خاطر انہیں عمران خان کے ساتھ بات چیت کرنی چاہیے، بشرطیکہ انہیں واقعی پاکستان سے محبت ہو اور وہ پاکستان کو بچانا چاہتے ہوں۔
انہیں بلائیں، ساتھ مل کر بیٹھیں اور معاملات کو درست کر لیں؛
اس سے پہلے کہ حالات ان کے اختیار سے نکل جائیں اور یہ لوگ گھٹنوں کے بل آ جائیں،
قائد حزب اختلاف سینٹ سینٹر علامہ راجہ ناصر عباس
Happy Birthday, Imran Khan.
Our founder, our inspiration, and a symbol of hope for cancer patients all over Pakistan. Love and prayers from all of us at Shaukat Khanum.
#HappyBirthdayImranKhan#SKMCH#ShaukatKhanum